-
پاکستان: سیکورٹی فورسز کی کارروائی میں 7 دہشت گرد ہلاک
Oct ۰۹, ۲۰۲۵ ۱۳:۴۵اطلاعات کے مطابق پاکستان کے پاکستان کے صوبۂ خیبرپختونخوا میں ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے درابن میں سیکورٹی فورسز نے خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر دہشت گردوں کے خلاف کارروائی کی جس میں 7 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔
-
پاکستانی سیاستداں مشتاق احمد صیہونی جیل سے رہا
Oct ۰۷, ۲۰۲۵ ۱۸:۰۸بین الاقوامی فریڈم فلوٹیلا میں شامل پاکستانی سیاستداں مشتاق احمد کو صیہونی حکومت نے رہا کردیا ہے
-
پاکستان میں ایک بار پھر جعفر ایکسپریس دہشت گردوں کے نشانے پر، 4 ویگن پٹری سے اترے
Oct ۰۷, ۲۰۲۵ ۱۲:۲۹پاکستان کے شکارپور میں ایک ریلوے ٹریک کو دہشت گردوں نے نشانہ بنایا ہے۔ دھماکے کی وجہ سے جعفر ایکسپریس کے 4 ویگن پٹری سے اتر گئے۔
-
پاکستان: انسداد دہشت گردی آپریشن میں کم سے کم چودہ دہشت گرد ڈھیر
Oct ۰۴, ۲۰۲۵ ۱۷:۳۲پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں انسداد دہشت گردی آپریشن میں کم سے کم چودہ دہشت گردوں کی ہلاکت کی خبر ہے۔
-
پاکستان میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، سترہ دہشت گرد ہلاک
Sep ۲۷, ۲۰۲۵ ۱۸:۳۳پاکستان کےصوبے بلوچستان کے علاقے دریشک میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن کے دوران سترہ دہشت گرد ہلاک کردیے گئے۔
-
پاکستانی میڈیا: جعفر ایکسپرس دہشت گردانہ حملے کا ماسٹر مائنڈ ہلاک
Sep ۲۰, ۲۰۲۵ ۱۵:۴۹پاکستانی سیکورٹی ذرائع نے جعفر ایکسپریس دہشت گردانہ حملے کے ماسٹر مائنڈ کی افغانستان میں ہلاکت کی خبر دی ہے۔
-
پاکستان: چمن میں خودکش دھماکہ، تحقیقات کا حکم
Sep ۱۹, ۲۰۲۵ ۱۹:۲۴پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے سرحدی شہر چمن میں ایک خودکش بم دھماکے میں متعدد افرادجاں بحق اور زخمی ہوگئے
-
پاکستان کے صوبہ خیبرپختونخوا کے علاقے میں متعدد دہشتگرد ہلاک
Aug ۲۷, ۲۰۲۵ ۰۷:۲۳پاکستان کے صوبہ خیبرپختونخوا کے علاقے اپر دیر میں پولیس اور سی ٹی ڈی کے شترکہ آپریشن کے دوران نو دہشت گرد ہلاک کر دیے گئے۔
-
پاکستان کے دوبلوچ علیحدگی پسند گروہوں کو دہشتگرد قرار؛ امریکی وزارت خارجہ
Aug ۱۳, ۲۰۲۵ ۰۷:۱۳امریکی وزارت خارجہ نے پاکستانی فوج کے کمانڈر کے حالیہ دورہ امریکہ کے موقع پر پاکستان کے دوبلوچ علیحدگي پسند گروہوں کو دہشتگرد قرار دے دیا ہے۔
-
پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز پر ایک دہشت گردانہ حملہ
Aug ۱۳, ۲۰۲۵ ۰۷:۰۴پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز پر ایک دہشت گردانہ حملے میں نو پاکستانی فوجی جاں بحق جبکہ متعدد زخمی ہو گئے۔