-
ایران اور سعودی عرب کے وزرائے خارجہ کے درمیان ٹیلی فونی گفتگو
Jan ۲۸, ۲۰۲۶ ۱۹:۰۵اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے سعودی عرب کے وزیر خارجہ فیصل بن فرحان سے ٹیلی فونک گفتگو میں علاقائی حالات کے بارے میں تبالہ خیال کیا ہے
-
صدر مملکت کی سعودی عرب کے ولی عہد کے ساتھ ٹیلی فونی گفتگو،بین الاقوامی اور علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال
Jan ۲۸, ۲۰۲۶ ۱۶:۴۴ایران کے صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان نےسعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کے ساتھ ٹیلی فونک گفتگو میں تازہ ترین بین الاقوامی اور علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا ہے۔
-
ایران کے خلاف مہم جوئی کے بارے میں مختلف ممالک کا انتباہ
Jan ۲۶, ۲۰۲۶ ۱۷:۲۶مختلف ممالک کے اعلی حکام نے ایران کے خلاف کسی بھی مہم جوئی کے علاقائی اور بین الاقوامی نتائج کے بارے میں خبردار کیا ہے۔
-
پاکستان: نام نہاد عزہ امن کونسل میں شمولیت پر اپوزیشن جماعتوں کی حکومت پر شدید نکتہ چینی
Jan ۲۳, ۲۰۲۶ ۱۷:۱۶پاکستان کی اپوزیشن جماعتوں نے نام نہاد عزہ امن کونسل میں شمولیت پر حکومت کو شدید نکتہ چینی کا نشانہ بنایا ہے۔
-
بامعنی مذاکرات کے لیے تیار ہیں/ سعودی عرب کا کردار قابل تعریف ہے : ایرانی سفیر
Jan ۲۰, ۲۰۲۶ ۱۰:۱۰سعودی عرب میں متعین ایرانی سفیر نے کہا ہے کہ تہران ٹھوس اور نتیجہ خیز مذاکرات کے ہمیشہ تیار ہے۔
-
پاکستانی فوج غزہ بھیجنے کے معاملے پر تبصرہ نہیں کرنا چاہتا، ایران ہمارا ہمسایہ اور برادر ملک ہے: خواجہ آصف
Jan ۱۹, ۲۰۲۶ ۱۹:۳۶پاکستان کے وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ فلسطین کے دو ریاستی حل پر ساری دنیا متفق ہے، فوج بھیجنے کے معاملے پر تبصرہ نہیں کرنا چاہتا۔
-
ایران کے سامنے ٹرمپ کی بے بسی: واشنگٹن پوسٹ
Jan ۱۸, ۲۰۲۶ ۱۶:۵۲امریکی ذرائع ابلاغ کے مطابق ایران سے مقابلے میں امریکی صدر ٹرمپ بے بس نظر آ رہے ہیں۔
-
قطر، عمان، سعودی عرب اور مصر کا امریکہ سے ایران پر حملہ نہ کرنے کا مطالبہ
Jan ۱۶, ۲۰۲۶ ۱۲:۲۵معروف امریکی ٹی وی چینل سی این این کے مطابق قطر، عمان، سعودی عرب اور مصر نے امریکہ سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ ایران پر حملہ نہ کرے۔
-
ایرانی وزیر خارجہ کی اپنے سعودی ہم منصب سے ٹیلی فونی گفتگو، کسی بھی بیرونی خطرے کا بھرپور مقابلہ کریں گے
Jan ۱۵, ۲۰۲۶ ۱۹:۲۶ایرانی وزير خارجہ سید عباس عراقچی نے اپنے سعودی ہم منصب سے ٹیلی فونی گفتگو میں کہا کہ کسی بھی بیرونی خطرے کا بھرپور مقابلہ کریں گے۔
-
87 فیصد عرب عوام غاصب صیہونی حکومت کو اپنے لئے سیکورٹی خطرہ سمجھتے ہیں
Jan ۰۹, ۲۰۲۶ ۱۶:۱۳ایک سروے نتائج کے مطابق 87 فیصد عرب عوام غاصب صیہونی حکومت کو اپنے لئے سیکورٹی خطرہ سمجھتے ہیں اور اس کو تسلیم کرنے کے مخالف ہیں۔