-
صیہونی فوج کی فائرنگ سے فلسطینی نوجوان شہید
Dec ۰۸, ۲۰۲۵ ۲۰:۴۱میڈیا ذرائع نے شمالی غرب اردن میں صیہونی حکومت کی فوج کی فائرنگ میں ایک انیس سالہ فلسطینی کی شہادت کی خبر دی ہے
-
صیہونی اور امریکی بحریہ کی مشترکہ مشقوں کا آغاز
Dec ۰۸, ۲۰۲۵ ۲۰:۱۵خطے میں جاری بدامنی کے درمیان صیہونی بحریہ نے امریکی بحریہ کے ساتھ مشترکہ مشق میں حصہ لیا ہے۔
-
بیت المقدس کی آزادی کا وقت آن پہنچا: خالد مشعل
Dec ۰۶, ۲۰۲۵ ۱۸:۳۸تحریک حماس کے ایک سیئر رہنما نے غزہ پر ہر قسم کی قیمومیت و سرپرستی کی مخالفت پرزور دیتے ہوئے کہا کہ بیت المقدس کی آزادی کا وقت آن پہنچا ہے اور استقامت اور اس کے ہتھیاروں کی حفاظت ضروری ہے-
-
اسرائيل کے خلاف اب تک کا سب سے بڑا اور خطرناک محاذ کھل گیا، اگلی جنگ کے سامنے ہر جنگ پھیکی، معروف صحافی عطوان کا دھماکہ
Dec ۰۳, ۲۰۲۵ ۱۵:۵۴لندن سے شائع ہونے والے اخبار رای الیوم کے چیف ایڈیٹر اور معروف عرب صحافی عبد الباری عطوان نے علاقے کے بدلتے حالات کا جائزہ لیا ہے۔ ان کے مقالے کے کچھ اقتباسات پیش خدمت ہيں۔
-
تل ابیب میں نیتن یاہو کابینہ کے خلاف وسیع مظاہرے، استعفے کا مطالبہ
Nov ۳۰, ۲۰۲۵ ۲۰:۱۸صیہونی حکومت کےمرکز تل ابیب میں بنیامن نیتن یاہو کی کابینہ کے خلاف وسیع مظاہرے ہوئے-
-
شیخ نعیم قاسم: شہید طباطبائی عظیم کمانڈر، بدلہ لینے کا حق محفوظ، وقت کا تعین ہم کریں گے، جنگ بندی، مزاحمت کی فتح
Nov ۲۹, ۲۰۲۵ ۰۰:۵۷حزب اللہ کے سیکریٹری جنرل نے کہا ہے کہ ہیثم علی الطباطبائی کو شہید کرکے بھی دشمن کا کوئی مقصد پورا نہيں ہوا اور نہ ہی پورا ہوگا اور حزب اللہ اپنی راہ پر گامزن رہے گی۔
-
غزہ پر صیہونی بربربیت مزید فلسطینیوں کی شہادت
Nov ۲۷, ۲۰۲۵ ۱۷:۳۳صیہونی حکومت نے جنگ بندی کی خلاف ورزی جاری رکھتے ہوئے آج صبح سے غزہ کے مختلف علاقوں پر متعدد بار فضائی اور توپخانے کے حملے کئے ہیں جس میں اب تک چھ فلسطینی شہید ہوگئے-
-
غزہ میں غذائی اشیاء کی شدید قلت ، بھیانک بحران سر پر ، اقوام متحدہ
Nov ۲۴, ۲۰۲۵ ۱۶:۲۶فلسطینی پناہ گزینوں کے لیے اقوام متحدہ کی ریلیف اینڈ ورکس ایجنسی انروا نے غزہ میں غذائی قلت کی پالیسی کو جاری رکھنے اور مالی وسائل کی شدید کمی کے پیش نظر انسانی بحران میں اضافے کا اعلان کیا ہے ۔
-
صیہونی حکومت غرب اردن میں بھی نسل کشی کر رہی ، انسانی حقوق کی تنظیم
Nov ۲۴, ۲۰۲۵ ۱۶:۱۶مقبوضہ فلسطین میں بتسلیم نامی انسانی حقوق کی تنظیم نے ایک رپورٹ میں اعلان کیا ہے کہ صیہونی حکومت کسی روک ٹوک کے بغیر غرب اردن میں نسل کشی جاری رکھے ہوئےہے
-
غزہ پر صیہونی جارحیت جاری، کئي فلسطینی شہید
Nov ۲۴, ۲۰۲۵ ۱۵:۳۴مشرقی رام اللہ میں غاصب صیہونی فوج کے حملے میں ایک بیس سالہ فلسطینی نوجوان شہید ہوگیا۔