SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

مذاکرات

  • اب ہم امریکا کے محض وعدوں پر اکتفا نہیں کریں گے: علی باقری

    اب ہم امریکا کے محض وعدوں پر اکتفا نہیں کریں گے: علی باقری

    Nov ۰۶, ۲۰۲۶ ۲۰:۳۱

    ایران کی  اعلیٰ قومی سلامتی کونسل کے نائب سیکریٹری  نے کہا ہے کہ امریکا کی وعدہ خلافیوں کے پیش نظر اب اہم اس کے محض وعدوں کو تسلیم نہیں کریں گے۔

  • ایران کی اعلیٰ قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری اور روسی صدر کے درمیان ملاقات، خطے میں سیکورٹی انتظامات سے متعلق اہم بات چیت

    ایران کی اعلیٰ قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری اور روسی صدر کے درمیان ملاقات، خطے میں سیکورٹی انتظامات سے متعلق اہم بات چیت

    Nov ۰۶, ۲۰۲۶ ۱۶:۱۷

    ایران کی اعلیٰ قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری میجر جنرل محسن رضائی نے ماسکو روس کے صدر ولادیمیر پوتین سے ملاقات کی ہے۔ اس ملاقات میں خطے میں سیکورٹی انتظامات سے متعلق اہم بات چیت ہوئی ہے۔

  • پاکستان: گورنر راج اپنے مقاصد کے حصول تک جاری رہے گا، رانا ثناء اللّٰہ

    پاکستان: گورنر راج اپنے مقاصد کے حصول تک جاری رہے گا، رانا ثناء اللّٰہ

    Nov ۰۶, ۲۰۲۶ ۱۲:۴۸

    پاکستانی وزیر اعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثناء اللّٰہ نے ایک ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پی ٹی آئی سے اس وقت مذاکرات نہیں ہو رہے، گورنر راج اپنے مقاصد کے حصول تک جاری رہے گا۔

  • ہمارے پڑوسی، ہماری ترجیحات میں ہیں: سید عباس عراقچی

    ہمارے پڑوسی، ہماری ترجیحات میں ہیں: سید عباس عراقچی

    Nov ۰۳, ۲۰۲۶ ۱۰:۵۷

    وزیرخارجہ سید عباس عراقچی نے پڑوسی ممالک کو ایران کی ترجیحات میں شمارکیا ہے۔

  • سید عباس عراقچی: ہماری خارجہ پالیسی کی ترجیح ہمسایہ ممالک ہیں

    سید عباس عراقچی: ہماری خارجہ پالیسی کی ترجیح ہمسایہ ممالک ہیں

    Nov ۰۲, ۲۰۲۶ ۲۱:۱۸

    اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے عشق آباد میں ارنا کے نامہ نگار سے گفتگو میں کہا ہے کہ ہماری خارجہ پالیسی کی بنیادی ترجیح ہمسایہ ممالک ہیں اور حالیہ حالات میں ان تعلقات کی اہمیت مزید بڑھ گئی ہے۔

  • قومی سلامتی کی اعلی کونسل کے سیکرٹری کی روسی صدر کے ساتھ ٹیلیفونی گفتگو

    قومی سلامتی کی اعلی کونسل کے سیکرٹری کی روسی صدر کے ساتھ ٹیلیفونی گفتگو

    Nov ۰۲, ۲۰۲۶ ۲۱:۱۵

    ایران کے اعلی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری نے روسی صدر سے ٹیلی فونی گفتگو میں علاقائی حالات پر تبادلہ خیال کیا۔

  • پزشکیان: کوئی ہمیں جنگ سے ہتھیار ڈالنے پر مجبور نہیں کر سکتا

    پزشکیان: کوئی ہمیں جنگ سے ہتھیار ڈالنے پر مجبور نہیں کر سکتا

    Nov ۰۲, ۲۰۲۶ ۲۱:۱۳

    صدر ایران  نے اس بات پر زور دیتے ہوئے کہ دشمن جنگ کے ذریعے ایران کو ہتھیار ڈالنے پر مجبور نہیں کر سکتے، کہا ہے کہ  ہم ان کی زور و زبردستی کے مقابلے میں طاقت کے ساتھ ڈٹے رہیں گے اور اس راستے میں عوام کی قوت تحمل بڑھانے اور ان کی تشویش و پریشانیوں کو دور کرنے کے لیے کوشش کرنی چاہیے۔

  • ایران اپنی قومی سلامتی اور اقتدار اعلیٰ پر کوئی سودا نہیں کرے گا: علی باقری

    ایران اپنی قومی سلامتی اور اقتدار اعلیٰ پر کوئی سودا نہیں کرے گا: علی باقری

    Nov ۰۲, ۲۰۲۶ ۲۱:۰۶

    ایران کی اعلیٰ قومی سلامتی کے ڈپٹی سیکریٹری نے کہا ہے کہ امریکا اور صیہونی حکومت کے جنگی جرائم جاری رہنے کی اجازت نہیں دی جاسکتی۔

  • ہمارے لئے خط کا لہجہ نہیں، امریکی حکومت کا طرز عمل معیار ہے: ایرانی وزارت خارجہ

    ہمارے لئے خط کا لہجہ نہیں، امریکی حکومت کا طرز عمل معیار ہے: ایرانی وزارت خارجہ

    Nov ۰۲, ۲۰۲۶ ۱۶:۳۵

    ترجمان وزارت خارجہ اسماعیل بقائی نے کہا ہے کہ ایران کے سینیئر مذاکرات کار اسپیکر ڈاکٹر محمد باقر قلیباف ہیں اور ہمارے لئے خط کا لہجہ نہیں بلکہ امریکی حکومت کا طرزعمل معیار ہے۔

  • پاکستان میں حکومت اور پیپلز پارٹی کے درمیان مذاکرات کا دوسرا دور اختتام پذیر، بات چیت جاری رکھنے پر اتفاق

    پاکستان میں حکومت اور پیپلز پارٹی کے درمیان مذاکرات کا دوسرا دور اختتام پذیر، بات چیت جاری رکھنے پر اتفاق

    Oct ۲۹, ۲۰۲۶ ۰۰:۵۹

    اسلام آباد سے موصولہ میڈیا رپورٹ کے مطابق حکومت اور پاکستان پیپلز پارٹی کے درمیان قانون سازی سے متعلق مذاکرات کا دوسرا دور ختم ہوگیا۔

Show More
خاص خبریں
  • پاکستان: پارلیمانی کمیٹی برائے انتخابی اصلاحات، اپوزیشن تاحال نام دینے میں ناکام

    پاکستان: پارلیمانی کمیٹی برائے انتخابی اصلاحات، اپوزیشن تاحال نام دینے میں ناکام

    ۳ hours ago
  • نیتن یاہو اور ٹرمپ، نہ صرف ایران کا سیاسی نظام تبدیل نہ کرسکے بلکہ خود اندرونی مشکلات میں گرفتار ہوگئے: صیہونی اخبار معاریو

  • ہندوستان: مودی حکومت نے ملک کے تانے بانے کو شدید نقصان پہنچایا ہے، سونیا گاندھی

  • دو ہفتے کے دوران امریکا کے سات ایم کیو ایم -179 جاسوس ڈرون طیارے ایران کے کنٹرول میں

  • دہلی فسادات 2020: پولیس الزامات ثابت کرنے میں ناکام، 6 مسلمان ملزمان تمام الزامات سے بری

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS