-
اورکزئی میں آپریشن، پاک فوج کے 11 جوان ہلاک، 19 دہشت گرد بھی مارے گئے
Oct ۰۸, ۲۰۲۵ ۱۷:۵۱پاکستان کے صوبہ خیبرپختون کے علاقے اورکزئی میں دہشت گردوں کے خلاف انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران لیفٹیننٹ کرنل اور ایک میجر سمیت گیارہ فوجی جوان مارے جبکہ انیس دہشگرد ہلاک کردیے گئے۔
-
پاکستانی سیاستداں مشتاق احمد صیہونی جیل سے رہا
Oct ۰۷, ۲۰۲۵ ۱۸:۰۸بین الاقوامی فریڈم فلوٹیلا میں شامل پاکستانی سیاستداں مشتاق احمد کو صیہونی حکومت نے رہا کردیا ہے
-
طوفان الاقصی آپریشن کے بعد سے اب تک ہلاک ہونے والے دہشت گرد اسرائیلی فوجیوں کی تعداد کیا ہے؟
Oct ۰۶, ۲۰۲۵ ۱۸:۴۷باخبر ذرائع نے رپورٹ دی ہے کہ طوفان الاقصی کارروائی کے بعد اب تک 1 ہزار 152 غاصب اسرائیلی فوجی ہلاک کیے جا چکے ہیں۔
-
پاکستان: انسداد دہشت گردی آپریشن میں کم سے کم چودہ دہشت گرد ڈھیر
Oct ۰۴, ۲۰۲۵ ۱۷:۳۲پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں انسداد دہشت گردی آپریشن میں کم سے کم چودہ دہشت گردوں کی ہلاکت کی خبر ہے۔
-
پاکستان میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن ، 18 دہشت گرد ہلاک
Oct ۰۱, ۲۰۲۵ ۱۵:۵۲پاکستان کی سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 18 دہشتگرد ہلاک ہوگئے ہیں
-
فلسطینی مجاہدین کا حملہ ، کئی صیہونی فوجی ہلاک اور زخمی
Sep ۲۲, ۲۰۲۵ ۱۸:۴۰فلسطینی مجاہدوں نے ایک بار پھر گھات لگا کر دہشتگرد صیہونی فوجیوں پر حملہ کر کے چھ کو ہلاک و زخمی کر دیا
-
جنوبی لبنان میں پھر صیہونی فوج کا ڈرون حملہ ، ایک شہید
Sep ۱۹, ۲۰۲۵ ۱۹:۳۱جنوبی لبنان پر صیہونی ڈرون حملے میں ایک لبنانی شہری جابحق اور تین دیگر زخمی ہو گئے۔
-
لبنان میں ایرانی سفارتخانے پر حملہ کرنے والا داعش کا سرغنہ ہلاک
Sep ۱۹, ۲۰۲۵ ۱۸:۱۷عراقی کاؤنٹر ٹیررازم ادارے نے شام میں داعش کے سرغنہ کی ہلاکت کا اعلان کیا ہے۔
-
ہندوستان کے اترکاشی میں بادل پھٹنے سے مچی تباہی، 4 افراد ہلاک
Aug ۰۶, ۲۰۲۵ ۰۷:۱۶ہندوستان کی ریاست اتراکھنڈ میں بادل پھٹنے اور لینڈ سلائیڈنگ کے نتیجے میں کم سے کم چار افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔
-
پاکستانی فوجیوں پر ڈرون حملہ، تین ہلاک
Jul ۲۳, ۲۰۲۵ ۱۶:۴۳پاکستان میں فوجی اہلکاروں پر کواڈ کاپٹر سے کئے جانے والے ایک حملے میں کم از کم تین افراد ہلاک اور نو دیگر زخمی ہو گئے۔