ایران
-
چینی سفیر اور ایرانی نائب وزیر خارجہ کی اہم ملاقات
Dec ۱۳, ۲۰۲۵ ۰۸:۴۶تہران میں متعین چین کے سفیر نے ایران کے نائب وزیر خارجہ اور وزارت خارجہ کے سیاسی اور بین الاقوامی مطالعات مرکز کے سربراہ سعید خطیب زادے سے ملاقات اور گفتگو کی ہے۔
-
وسطی ایشیا کا دو روزہ مکمل، صدر مملکت وطن واپس، 14 مفاہمتی دستاویزات پر دستخط ہوئے
Dec ۱۳, ۲۰۲۵ ۰۹:۱۲صدر مملکت ڈاکٹر مسعود پزشکیان عشق آباد میں امن و اعتماد کانفرنس میں شرکت کرکے واپس تہران پہنچ گئے۔
-
ایران و پاکستان کے وزرائے خارجہ کی ملاقات ، باہمی تعلقات ميں فروغ پر زور
Dec ۱۲, ۲۰۲۵ ۲۰:۱۵ایران اور پاکستان کے وزرائے خارجہ نے ترکمانستان کے دارالحکومت عشق آباد میں بین الاقوامی امن اور اعتماد کے سربراہی اجلاس کے موقع پر ملاقات اور گفتگو کی۔
-
ایران اور روس کے صدور کی ملاقات، باہمی تعاون میں فروغ پر زور
Dec ۱۲, ۲۰۲۵ ۲۰:۱۱ایرانی صدر کے ساتھ ملاقات میں روسی صدر نے کہا کہ دونوں ممالک کے درمیان تعلقات انتہائی مثبت سمت میں آگے بڑھ رہے ہیں
-
صدر ایران: دنیا میں امن کے لئے عالمی قوانین کی پابندی ضروری
Dec ۱۲, ۲۰۲۵ ۱۶:۲۴صدرایران نے امن و اعتماد کے زیر عنوان ترکمانستان میں منعقدہ بین الاقوامی اجلاس سے خطاب میں تاکید کی ہے کہ اگر دنیا امن چاہتی ہے تو کوئی بھی ملک عالمی قواعد وضوابط سے باہر نہ جائے
-
تہران میں افغانستان کے بارے میں اہم علاقائی نشست کا انعقاد: ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی
Dec ۱۲, ۲۰۲۵ ۱۱:۰۷ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے افغانستان کے بارے میں اگلے ہفتے تہران میں علاقائی نشست کے انعقاد کی خبر دی ہے۔
-
ایران اور قازقستان کے درمیان کئی اہم معاہدے، دونوں صدور نے ایک مشترکہ اعلامیہ پر بھی دستخط کئے
Dec ۱۲, ۲۰۲۵ ۱۰:۴۵ایران اور قازقستان نے ٹرانسپورٹ، ثقافت، صحت، قانونی معاونت اور ڈپلومیسی سمیت مختلف شعبوں میں تعاون کو فروغ دینے کے لیے اہم معاہدے پر دستخط کیا۔
-
امام خمینی امام بارگاہ میں جشن ولادت دختر رسول ، رہبر انقلاب اسلامی نے بھی شرکت کی
Dec ۱۱, ۲۰۲۵ ۱۶:۵۵آج حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کے یوم ولادت کے با برکت موقع پر پورا ایران نور، مسرت اور شادمانی سے معمور ہے ۔
-
صدرِ مملکت ڈاکٹر پزشکیان کا دورۂ قازقستان، آستانہ پہنچنے پر شاندار استقبال
Dec ۱۱, ۲۰۲۵ ۱۱:۳۷صدرِ مملکت ڈاکٹر پزشکیان قازقستان کے سرکاری دورے پر بدھ کی شام آستانہ پہنچے اور آج صبح صدارتی محل میں ان کا شاندار استقبال کیا گیا۔
-
ایرانی خواتین کا بڑا کارنامہ، دفاعی ریڈار نظام میں کچھ ایسا کیا کہ دشمنوں کے اڑ گئے ہوش+ ویڈیو
Dec ۱۱, ۲۰۲۵ ۱۱:۱۹ایرانی خواتین ماہرین نے ایک جدید فضائی دفاعی ریڈار نظام تیار کیا ہے جو دشمن کے نیویگیشن سسٹمز میں مؤثر خلل ڈالنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔