-
نرسیں رحمت و امید کے فرشتے ہیں: رہبر انقلاب اسلامی
Oct ۱۶, ۲۰۲۶ ۱۳:۲۳رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ سید مجتبیٰ حسینی خامنہ ای نے حضرت زینب سلام اللہ علیہا کے یوم ولادت اور نرس ڈے کی مناسبت سے اپنے پیغام میں نرسوں کو رحمت و امید کے فرشتے قرار دیا ہے۔
-
فلسطین سے اظہارِ یکجہتی: میڈرڈ اور میکسیکوسٹی میں فنکاروں نے میٹرو اسٹیشنوں کے نام بدل دیئے
Oct ۱۶, ۲۰۲۶ ۲۲:۵۹اسپین کے دارالحکومت میڈرڈ اور میکسیکو سٹی میں گمنام فنکاروں کا ایک گروپ میٹرو اسٹیشنوں کے نام تبدیل کرکے فلسطینیوں اور مختلف سماجی تحریکوں سے اظہارِ یکجہتی کر رہا ہے۔
-
ہندوستان: دہلی میں مارچ کے دوران 150 افراد حراست میں، اسٹالن کا سوال ابھیجیت اور نیہا کہاں ہیں؟
Oct ۱۶, ۲۰۲۶ ۲۱:۲۶ہندوستان کے دارالحکومت دہلی میں پولیس نے جن پتھ روڈ، کناٹ پلیس اور منڈی ہاؤس کے علاقوں سے کم از کم 150 افراد کو حراست میں لے لیا ہے۔
-
بحریہ کا اعلان: آبنائے ہرمز کے مشرق میں آتش زدگی کا شکار ہونے والے بحری جہاز کی شناخت کر لی گئی ہے
Oct ۱۶, ۲۰۲۶ ۲۰:۵۵بحریہ کی نگرانی کرنے والی یونٹ نے آبنائے ہرمز کے مشرقی علاقے سے گزرنے والے ایک تیل بردار جہاز کی شناخت کر لی ہے جو قانون شکنی کر رہا تھا۔
-
فوج کے ترجمان: امریکی بحری جہاز ایران کے ساحلوں سے 500 کلومیٹر دور ہٹ گئے، نئے آپریشنل منصوبے زیر عمل
Oct ۱۶, ۲۰۲۶ ۲۰:۴۱اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج کے ترجمان بریگیڈيئرمحمد اکرمی نیا نے امریکی بحری جہازوں کے ایران کے ساحلوں سے 500 کلومیٹر سے زیادہ دور پیچھے ہٹنے کے بارے میں ایک گفتگو میں کہا: ہمارے پاس نئے آپریشنل منصوبے زیر عمل ہیں، جن پر عمل درآمد کے ساتھ آنے والے دنوں میں ہم امریکی بحری جہازوں کو مزید پیچھے ہٹنے اور خطے سے دور جانے پر مجبور کر دیں گے۔
-
دشمنوں کے پاس اپنی شکست تسلیم کرنے کے علاوہ کوئی راستہ نہیں: سپاہ محمد رسول اللہ
Oct ۱۶, ۲۰۲۶ ۱۷:۵۱سپاہ محمد رسول اللہ (صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم) کے کمانڈر نے کہا ہے کہ ایران کے دشمنوں کے پاس اپنی ہار تسلیم کرنے اور ایرانی قوم کے سامنے گھٹنے ٹیکنے کے علاوہ کوئی راستہ نہیں ہے۔
-
ہمارے علاقے میں امریکی موجودگی تشویشناک ہے: ایرانی وزیر خارجہ
Oct ۱۶, ۲۰۲۶ ۱۷:۳۳اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے آرمینیا کے ایک میڈیا ہاؤس آرمن پریس سے گفتگو میں آرمینیا میں نام نہاد TRIPPکوریڈور کے بارے میں گفتگو میں زور دیا کہ ایران نے اس سلسلے میں اپنی تشویش ایروان تک پہنچا دی ہیں۔
-
امریکا اور صیہونی حکومت نے خطے کے ماحولیات کو تباہ کردیا ہے: صدر پزشکیان
Oct ۱۶, ۲۰۲۶ ۱۶:۲۸صدر مملکت نے زور دے کر کہا ہے کہ امریکا اور صیہونی حکومت کی جانب سے ایران پر مسلط کی گئی جنگوں کی وجہ سے خطے کے ماحولیات کو زبردست نقصان پہنچا ہے۔
-
آبنائے ہرمز کی بندش ایرانی قوم کے حقوق کا لحاظ کیے جانے تک جاری رہے گی: میجر جنرل حاتمی
Oct ۱۶, ۲۰۲۶ ۱۵:۳۹ایرانی فوج کے کمانڈر نے کہا ہے کہ جب تک ایرانی قوم کے حقوق کا لحاظ نہیں کیا جاتا، تب تک آبنائے ہرمز کو کھولا نہیں جائے گا۔
-
مدینہ منورہ میں میزائل انٹر سیپٹ کردیا: سعودی دعویٰ، ہم نے آج کوئی میزائل داغا ہی نہیں: صنعا
Oct ۱۶, ۲۰۲۶ ۱۵:۱۹سعودی عرب نے دعویٰ کیا ہے کہ مدینۂ منورہ کی فضائی حدود میں ایک کروز میزائل کو مار گرایا گیا ہے جبکہ صنعا نے فوراً اس کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ آج اس نے کوئی میزائل داغا ہی نہیں ہے۔