-
اقوام متحدہ میں ایرانی عوام کی مظلومیت اور امریکہ و صیہونی حکومت کے جرائم کو اجاگر کیا: نیویارک سے واپسی پر صدر پزشکیان
Sep ۲۷, ۲۰۲۶ ۰۸:۳۷صدرڈاکٹر مسعود پزشکیان نے بتایا ہے کہ انھوں نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے سالانہ اجلاس سے خطاب میں، ایرانی عوام کی مظلومیت اور رنج والم نیز امریکہ اور صیہونی حکومت کے جرائم کو اجاگر کیا ہے۔
-
پاکستان: ڈی آئی خان دھماکے کے زخمیوں کو لے جانے والی ایمبولینس پر فائرنگ، 2 امدادی کارکن جاں بحق
Sep ۲۶, ۲۰۲۶ ۲۱:۲۷پاکستان کے صوبۂ خیبر پختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان میں مبینہ خود کش دھماکے کے زخمیوں کو لے جانے والی ایمبولینس پر فائرنگ اور 2 امدادی کارکنوں کے جاں بحق ہونے کی اطلاعات ہیں۔
-
امریکہ: ظہران ممدانی نے زیتون کا پودا لگایا, فلسطینیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی
Sep ۲۶, ۲۰۲۶ ۲۱:۲۲نیویارک کے میئر ظہران ممدانی نے غزہ سے تعلق رکھنے والے فلسطینی خاندانوں کے ساتھ شہر میں واقع اپنی سرکاری رہائش گاہ گریسی مینشن میں زیتون کا پودا لگایا۔
-
پاکستان: ڈیرہ اسماعیل خان میں پولیس چیک پوسٹ پر مبینہ خودکش دھماکہ، 11 افراد جاں بحق
Sep ۲۶, ۲۰۲۶ ۱۷:۲۶صوبۂ خیبر پختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے درازندہ میں پولیس چیک پوسٹ پر مبینہ خودکش کار بم دھماکے سے 11 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہو گئے ہیں۔
-
پاکستان: صوبۂ خیبر پختونخوا کے وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی نے وفاقی حکومت کو مذاکرات کی پیشکش کردی
Sep ۲۶, ۲۰۲۶ ۱۶:۵۲پشاور میں سینیئر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ 7 دن میں وفاقی حکومت مسئلہ حل کرنا چاہتی ہے تو افہام و تفہیم سے کرلے۔
-
ہندوستان: ناگالینڈ میں زہریلی شراب پینے سے 19 افراد ہلاک
Sep ۲۶, ۲۰۲۶ ۱۶:۳۷ہندوستان کی شمال مشرقی ریاست ناگالینڈ میں مبینہ طور پر زہریلی شراب پینے سے کم از کم 19 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔
-
قازقستان: بحری مشقوں کے دوران 14 فوجی ہلاک
Sep ۲۶, ۲۰۲۶ ۱۵:۴۷قازقستان کے ساحلی علاقے میں بحری مشقوں کے دوران 14 فوجی ہلاک ہو گئے ہیں جبکہ 3 کو بچا لیا گیا۔
-
پاکستان: صوبۂ بلوچستان میں تعمیراتی کمپنی کے 18 مزدوروں کو اغوا کرلیا گیا
Sep ۲۶, ۲۰۲۶ ۱۵:۳۲اطلاعات کے مطابق اغوا کی اس کارروائی میں ایک گارڈ جاں بحق اور ایک زخمی ہو گیا۔
-
امریکی فوجیوں کی ذاتی اطلاعات چوری ہوگئیں، امریکی وزارت جنگ کو بھنک بھی نہیں لگی
Sep ۲۶, ۲۰۲۶ ۱۵:۰۹خبروں کے مطابق گزشتہ 9 مہینے میں دسیوں لاکھ امریکی فوجیوں کی ذاتی اطلاعات چوری ہوگئيں لیکن امریکہ کی وزارت جنگ پینٹاگون کو خبر بھی نہیں ہوئی۔
-
صدرِ ایران کی نیویارک سے تہران واپسی
Sep ۲۶, ۲۰۲۶ ۱۴:۲۱صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے ایک بار پھر واضح کیا ہے کہ ایران مذاکرات کے لئے تیار ہے لیکن زور زبردستی ہرگز قبول نہیں کرے گا۔