اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے شنگھائی تعاون تنظیم کے نئے سیکرٹری جنرل یرمیکبایف سے ملاقات کی ہے۔
انصاراللہ کے خلاف اتحاد بنانے میں اسرائیل کو ناکامی کا سامنا کرنا پڑا ہے۔
افغانستان کے دارالحکومت کابل میں وزارت داخلہ کی عمارت کے قریب ایک زوردار دھماکہ ہوا ہے۔
پاکستان کی سیکورٹی فورسز نے خوارج کے دہشت گردوں کی افغانستان سے پاکستان میں درانداز کی کوشش ناکام بنا دی ہے۔
کرم میں دو قبائل کے درمیان ہونے والے تنازع کے پرامن حل سے متعلق کوہاٹ میں ہونے والے گرینڈ جرگے میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہے۔
جرمنی کے صدر فرینک والٹر شٹائن مائیر نے ملک کی پارلیمنٹ تحلیل کر دی ہے۔
پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی میں پاراچنار واقعے کے خلاف احتجاجی مظاہرے جاری ہیں۔
پاکستان کے شہر فیصل آباد میں دھند کے باعث ایک کار گنے سے لدی ٹرالی سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں 6 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔
ہندوستان کی مرکزی کابینہ نے سابق وزیر اعظم ڈاکٹر منموہن سنگھ کی یاد میں کل دو منٹ کی خاموشی اختیار کر کے انہیں خراج عقیدت پیش کیا۔
صدر پاکستان نے کہا ہے کہ ہم نے 45 سال بعد بھٹو صاحب کا فیصلہ ریورس کرواکر ثابت کردیا کہ وہ ایک عدالتی قتل تھا، اور اب اسے عدالتی قتل ہی سمجھا جائے گا۔