ترجمان پی ٹی آئی کے مطابق عمران خان سے ملاقات اور کور کمیٹی کی میٹنگ کے بعد اگلا لائحہ عمل بتایا جائے گا۔
پاکستان تحریک انصاف نے اسلام آباد احتجاج کو منسوخ کرنے کا اعلان کر دیا۔
پارلیمنٹ ہاؤس سمیت اسلام آباد میں تمام اہم عمارتوں پر فوج تعینات کردی گئی اور شرپسندوں کو موقع پر گولی مارنے کا حکم دے دیا گیا۔
پاک افغان سرحد پر سیکیورٹی فورسز کی فائرنگ سے 3 دہشتگرد ہلاک ہو گئے ہیں۔
حکومتی جرگے کی کوششوں سے فریقین کے جنگ بندی پر آمادہ ہونے کے باوجود مختلف علاقوں سے دو طرفہ فائرنگ کی اطلاعات موصول ہوئیں۔
پی ٹی آئی احتجاج اور راستوں کی بندش کے باعث ملکی و غیرملکی پروازیں منسوخ ہو گئیں اور ہر گذرتے وقت کے ساتھ کشیدگی میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے۔
پاکستان تحریک انصاف کے احتجاج کیلیے پنجاب، سندھ، بلوچستان اور خیبرپختونخوا سے قافلے اسلام آباد کیلئے روانہ ہوئے، بلوچستان اور سندھ کے قافلے خیبرپختونخوا پہنچے اور ایک جگہ جمع ہوئے۔
عالمی اسلامی بیداری اسمبلی نے ایک بیان جاری کرکے حکومت پاکستان سے مطالبہ کیا ہے کہ تکفیری اور دہشت گرد تحریکوں کے خلاف ٹھوس کارروائی کے ساتھ حالیہ دہشت گردی کے ذمہ داروں پر مقدمہ چلائے اور اس قسم کے جرائم کی تکرار کا راستہ بند کرے
کرم ایجنسی میں متحارپ فریقین کے مابین 7 دن کے لئے سیز فائر پراتفاق ہوا ہے۔
پاکستان کے صوبہ خیبرپختونخواہ کے ضلع کرم کے مرکزی شہر پارہ چنار میں دہشتگردانہ اور مجرمانہ کارروائیوں کا سلسلہ جاری ہےاور لوگ اپنے گھروں میں بھی محفوظ نہیں ہے