ہندوستان
-
پوتین دہلی پہنچے ، ایئرپورٹ پر مودی نے خیر مقدم کیا
Dec ۰۴, ۲۰۲۵ ۱۵:۰۲روسی صدر ولادیمیر پوتین دو روزہ دورے پر دہلی پہنچ گئے ہیں۔
-
ہندوستان: روپے کی قدر میں ریکارڈ گراوٹ، ڈالر 90 روپے سے بھی مہنگا، حکومت پر کانگریس کی شدید تنقید
Dec ۰۴, ۲۰۲۵ ۱۳:۵۳اطلاعات کے مطابق ہندوستانی روپے میں ریکارڈ گراوٹ درج کی گئی ہے اور ایک امریکی دالر کے مقابلے میں روپے کی قدر گھٹ کر 90 روپے 14 پیسے ہوگئی۔
-
ہندوستان: روسی صدر کے دورے کے پیش نظر دہلی ہائی سیکورٹی زون میں تبدیل
Dec ۰۴, ۲۰۲۵ ۱۰:۲۲روسی صدر ولادیمیر پوتین کے دورۂ ہندوستان کے پیش نظر دہلی میں سیکورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں اور پوری دہلی کو ہائی سیکورٹی زون میں تبدیل کردیا گیا ہے۔
-
ہندوستان ؛ قائد حزبِ اختلاف نے ایوان بالا میں قائد ایوان کو نشانہ بنایا
Dec ۰۳, ۲۰۲۵ ۲۰:۳۶ہندوستانی پارلیمنٹ کے ایوان بالا راجیہ سبھا میں قائد حزب اختلاف ملکارجن کھڑگے نے قائدایوان جے پی نڈا پر پارلیمانی جمہوریت کو پامال کرنے کا الزام لگایا ہے۔
-
ہندوستان ؛ بھاؤ نگر میڈیکل کمپلیکس میں آگ، بیس افراد کو زندہ نکالا گیا
Dec ۰۳, ۲۰۲۵ ۱۹:۲۷ہندوستان کی ریاست گجرات کے علاقے بھاؤ نگر کے میڈیکل کمپلیکس میں آگ لگتے ہی افرا تفری مچ گئی ۔
-
ہندوستان: بنارس ہندو یونیورسٹی میں طلبا اور سیکورٹی اہلکاروں کے درمیان جھڑپیں
Dec ۰۳, ۲۰۲۵ ۱۵:۳۹ہندوستان کی بنارس ہندو یونیورسٹی میں گزشتہ رات طلبا اور سیکورٹی اہلکاروں میں شدید جھڑپیں ہونے کی خبر ہے۔
-
بابری مسجد اور سنجئے دت کے جیل جانے کے درمیان کیا ہے کنکشن؟
Dec ۰۳, ۲۰۲۵ ۱۴:۱۳سنجے دت نے 5 سالہ قید کے دوران پیش آنے والے تکلیف دہ واقعات سے پردہ اٹھایا ہے۔
-
ہندوستان: دہلی کارپوریشن ضمنی انتخابات میں بی جے پی کو جھٹکا، عآپ نے اپنی ساکھ بچالی، فارورڈ بلاک نے کھاتا کھولا
Dec ۰۳, ۲۰۲۵ ۱۲:۲۶دہلی میونسپل کارپوریشن (ایم سی ڈی) کے 12 وارڈوں میں ہونے والے ضمنی انتخابات کے نتائج کا اعلان کر دیا گیا ہے۔بی جے پی کو 2 سیٹوں کا نقصان، عآپ نے کسی طرح اپنی ساکھ بچالی، کانگریس کو فائدہ۔
-
ہندوستان؛ اپوزیشن کے شدید احتجاج پر لوک سبھا کی کارروائی دن بھر کے لیے ملتوی
Dec ۰۲, ۲۰۲۵ ۱۹:۳۹ہندوستان میں لوک سبھا میں ووٹر فہرستوں کی خصوصی جامع نظر ثانی (ایس آئی آر) کے عمل پر بحث کرانے کے مطالبے پر اپوزیشن کے ہنگامے کے باعث آج کوئی کام کاج نہیں ہو سکا اور ایوان کی کارروائی دن بھر کے لیے ملتوی کر دی گئی
-
موبائل فون کمپنی ایپل کا موبائل فونز میں سرکاری ایپ نصب کرنے کا ہندوستانی حکم ماننے سے انکار
Dec ۰۲, ۲۰۲۵ ۱۷:۵۲اطلاعات کے مطابق امریکی موبائل فون کمپنی ایپل نے ہندوستانی حکومت کا فونز میں سرکاری ایپ "سنچار ساتھی" نصب کرنے کا حکم ماننے سے انکار کردیا ہے۔