ہندوستان
-
وقف بل مسلمانوں کے ساتھ ناانصافی ہے؛ اسدالدین اویسی
Apr ۰۴, ۲۰۲۵ ۰۷:۱۶اسد الدین اویسی نے کہا ہے کہ وقف بل کا مقصد مسلمانوں کی تذلیل کرنا ہے۔
-
ہندوستان: لوک سبھا میں متنازع وقف ترمیمی بل منظور
Apr ۰۳, ۲۰۲۵ ۱۶:۴۶ہندوستانی پارلیمنٹ کے ایوان زیریں لوک سبھا میں اپوزیشن کی مخالفت کے باوجود متنازع وقف ترمیمی بل منظور کر لیا گیا۔
-
وقف ترمیمی بل پر کڑی تنقید؛ راہل گاندھی
Apr ۰۳, ۲۰۲۵ ۱۰:۴۸ہندوستان کی سیاسی جماعت کانگریس کے رہنما راہل گاندھی کا کہنا ہے کہ وقف ترمیمی بل کامقصد مسلمانوں کو پسماندہ اور جائیداد حقوق کو غضب کرنا ہے۔
-
تمام تر مخالفتوں کے باوجود وقف ترمیمی بل پارلیمنٹ میں پیش
Apr ۰۲, ۲۰۲۵ ۱۸:۵۵ہندوستان میں مرکزی حکومت نے مسلمانوں اور اپوزیشن جماعتوں کی تمام تر مخالفتوں کے باوجود وقف ترمیمی بل پارلیمنٹ میں پیش کردیا۔
-
یوپی حکومت کے خلاف ہندوستانی سپریم کورٹ کا فیصلہ
Apr ۰۲, ۲۰۲۵ ۰۶:۴۶ہندوستان میں سپریم کورٹ نے یوپی حکومت کی بلڈوزر کارروائی کو غیرقانونی اور غیر آئینی قرار دیتے ہوئے، اس حوالے سے یوگی حکومت کی سخت سرزنش کی ہے۔
-
ہندوستان کی پارلمنٹ میں کل پیش ہو سکتا ہے وقف ترمیمی بل، نیتیش کمار نے دی ہری جھنڈی
Apr ۰۱, ۲۰۲۵ ۱۸:۳۷نتیش کمار کی پارٹی جے ڈی یو نے وقف ترمیمی بل پر مرکزی حکومت کا ساتھ دینے کا اعلان کردیا ہے۔ پارٹی کے چیف وہپ دلیشور کامت نے کہا ہے کہ ہم پارلیمنٹ کے اندر حکومت کی حمایت میں مضبوطی سے ووٹ دیں گے۔ اس کے لیے پارٹی کے تمام اراکین پارلیمنٹ کو وہپ جاری کر دیا گیا ہے۔
-
ہندوستان میں وقف ترمیمی بل کے خلاف احتجاج
Mar ۳۰, ۲۰۲۵ ۰۸:۱۹اسد الدین اویسی نے کہا ہے کہ وقف بل کے ذریعے نریندر مودی ہمارے سینے پر گولی چلارہے ہیں۔
-
جموں کشمیر اور کرگل میں یوم القدس کی عظیم الشان ریلیاں + ویڈیوز
Mar ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۴:۲۹ہندوستان کے زیرانتظام جموں کشمیر اور اسی طرح کرگل کے باشندوں نے عالمی یوم القدس کے موقع پر ریلی نکال کر فلسطین کے مظلوم عوام کی حمایت کا اعلان کیا۔
-
عالمی قدس ڈے کے موقع پر ہندوستان کے شہروں، قصبوں اور گاؤں میں شاندار ریلیاں اور احتجاجی جلسے+ تصاویر اور ویڈیو
Mar ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۴:۰۵ہندوستان کے دار الحکومت نئی دہلی سمیت کشمیر کے مختلف علاقوں اور لکھنؤ سمیت کئی بڑے جھوٹے شہروں، قصبوں اور گاؤں سے عالمی یوم قدس کے موقع پر نکلنے والی ریلیوں اور احتجاجی جلسوں کی سامنے آرہی ہیں۔
-
ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر میں عسکریت پسندوں اور سیکورٹی فورسز کے درمیان تصادم
Mar ۲۸, ۲۰۲۵ ۰۶:۵۸ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر میں ضلع کٹھوعہ میں عسکریت پسندوں اور ہندوستان کی سیکورٹی فورسز کے درمیان جاری تصادم میں پولیس کے دو جوان زخمی ہوگئے۔