ہندوستان
-
نیتیش کمار کی جانب سے ڈاکٹر کا حجاب ہٹانے کا معاملہ، دہلی سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن نے مذمت کر دی
Dec ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۴:۳۱دہلی سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن نے بہار کے وزیراعلی نتیش کمارکے ذریعہ پٹنہ میں ایک تقریب کے دوران خاتون ڈاکٹر کے حجاب کو ہٹانے کی کوشش کی مذمت کرتے ہوئے اس واقعہ کو خواتین کے وقار، خود مختاری اور آئینی حقوق پر سنگین حملہ قرار دیا ہے۔
-
ہندوستان: علی گڑھ مسلم یونیورسٹی میں استاد کا قتل
Dec ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۷:۰۱معروف علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے استاد دانش راؤ کو نقاب پوش حملہ آوروں نے یونیورسٹی کیمپس میں گولی مار کر قتل کردیا
-
ہندوستان میں لاقانونیت عروج پر! شدت پسند ہندو تنظیموں کا کرسمس کا جشن منانے والوں پر حملہ، کانگریس نے مودی حکومت پر کی سخت تنقید
Dec ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۰:۵۳کرسمس تہوار کے موقع پر ہندوستان کے مختلف حضوں میں شدت پسند ہندو تنظیموں نے عیسائی مذہب کے ماننے والوں پر حملہ کیا ہے۔ اس دوران کئی مقامات پر معصوم بچوں پر بھی حملے کئے جانے کی خبر ہے۔ ان تشدد کے واقعات پر اپوزیشن پارٹی کانگریس نے سخت تشویش کا اظہار کیا ہے۔
-
ہندوستان کا نیا خلائی مشن، ایل وی ایم تھری-ایم سکس بدھ کو روانہ
Dec ۲۴, ۲۰۲۵ ۲۰:۴۴انڈین اسپیس ریسرچ آرگنائزیشن (اسرو) نے بدھ کے روز ایل وی ایم تھری- ایم سکس مشن کو لانچ کیا۔
-
ہندوستان ؛ مہاراشٹر کی سیاست میں بلدیاتی انتخابات سے قبل بڑا سیاسی الٹ پھیر
Dec ۲۴, ۲۰۲۵ ۲۰:۱۸پونے میونسپل کارپوریشن کے انتخابات کے لئے جہاں ایک طرف ٹھاکرے برادران، ادھو ٹھاکرے اور راج ٹھاکرے نے اپنے اتحاد کا اعلان کیا ہے وہیں شرد پوار اور اجیت پوار کے دھڑے نے بھی یہ انتخابات ساتھ لڑنے کا اعلان کیا ہے -
-
ہندوستان: ممبئی میں دھماکے اور آتش زدگی، چار فیکٹریاں جل کر راکھ
Dec ۲۴, ۲۰۲۵ ۱۷:۳۸ہندوستان کے صنعتی دارالحکومت ممبئی میں دھماکوں اور بھیانک آتشزدگی سے چار ٹیکسٹائل فیکٹریاں جل کر راکھ ہوگئی ہیں۔
-
ہندوستان: آسام کے ضلع کاربی آنگلونگ میں پُرتشدد مظاہرے، 2 افراد ہلاک، 38 پولیس اہلکار زخمی
Dec ۲۴, ۲۰۲۵ ۱۴:۴۶ہندوستان کی ریاست آسام کے مغربی کاربی آنگلونگ ضلع کے کھیرونی علاقے میں پُرتشدد مظاہروں کے دوران منگل کو دو افراد ہلاک ہوگئے۔
-
ہندوستان؛ فاسٹ ٹریک عدالت نے اخلاق ماب لنچنگ کیس واپس لینے کی درخواست مسترد کر دی
Dec ۲۳, ۲۰۲۵ ۱۹:۵۳اخلاق ماب لنچنگ معاملے میں فاسٹ ٹریک عدالت (ایف ٹی سی) نے ریاستی حکومت اور استغاثہ کی جانب سے مقدمہ واپس لینے کی درخواست کو بے بنیاد اور غیر اہم قرار دیتے ہوئے مسترد کر دیا ہے۔
-
ہندوستان میں جمہوریت پر حملہ ہو رہا ہے: راہل گاندھی
Dec ۲۳, ۲۰۲۵ ۱۵:۴۸ہندوستانی پارلیمنٹ میں قائد حزب اختلاف راہل گاندھی نے ہندوستان میں انتخابات کی منصفانہ حیثیت پر اٹھائے سوال اٹھاتے ہوئے کہا ہے کہ ہندوستان میں جمہوریت پر حملہ ہو رہا ہے۔
-
ہندوستان: دہلی میں بنگلہ دیش ہائی کمیشن کے باہر مظاہرین اور پولیس میں جھڑپ، ہندوستانی ہائی کمشنر بنگلہ دیشی وزارت خارجہ میں طلب
Dec ۲۳, ۲۰۲۵ ۱۴:۰۵ہندوستان کے دارالحکومت دہلی میں بنگلہ دیشی ہائی کمیشن کے باہر ہندو تنظیموں نے مظاہرہ کیا جس کے دوران مظاہرین اور پولیس کے درمیان جھڑپ ہونے کی خبر ہے۔