ہندوستان
-
ہندوستان: وزیراعظم پر اپوزیشن کا سنگین الزام
Feb ۲۸, ۲۰۲۵ ۰۵:۱۴ہندوستان کی اپوزیشن جماعت کانگریس نے ملک کے سلسلے میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے توہین آمیز رویے کے مقابلے میں وزیر اعظم مودی پر خاموشی برتنے اور تسلیم ہونے کا الزام عائد کیا ہے۔
-
ہندوستان: بی ایس ایف اہلکاروں کا ایک در انداز کو مار گرانے کا دعوی
Feb ۲۶, ۲۰۲۵ ۱۷:۱۱بی ایس ایف اہلکاروں نے بدھ کی علی الصبح پٹھان کوٹ بین الاقوامی سرحد پر در اندازی کی ایک کوشش کو ناکام بنا کر ایک در انداز کو مار گرانے کا دعوی کیا ہے۔
-
جموں کشمیر کے ریاستی درجے کی بحالی کا مطالبہ؛ عمر عبداللہ
Feb ۲۶, ۲۰۲۵ ۰۹:۱۴ہندوستان کے زیر انتظام جموں و کشمیر کے وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے ایک بار پھر ریاست کو مکمل ریاست کا درجہ دینے کا مطالبہ دہرایا ہے۔
-
ہندوستان میں حجاب کی وجہ سے طالبات کو امتحان دینے سے روکا گيا!
Feb ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۸:۵۸ہندوستان کی ریاست اترپردیش کے ضلع جونپور میں باحجاب طالبات کو امتحان دینے سے روکنے کا معاملہ سامنے آيا ہے۔
-
ہندوستان: دہلی اسمبلی کے اسپیکر وجیندر گپتا نے سابقہ حکومت پر آئين کی خلاف ورزی کا الزام عائد کر دیا
Feb ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۶:۲۶دہلی اسمبلی کے اسپیکر وجیندر گپتا نے کہا ہے کہ پچھلی حکومت نے جان بوجھ کر اور منظم طریقے سے سی اے جی کی رپورٹ ایوان میں پیش نہ کرکے آئینی دفعات کی خلاف ورزی کی ہے۔
-
چیمپئنز ٹرافی: ہندوستان نے پاکستان کو 6 وکٹوں سے ہرایا، وراٹ کوہلی کی شاندار سنچری
Feb ۲۳, ۲۰۲۵ ۲۰:۳۱چیمپئنز ٹرافی میں ہندوستان نے پاکستان کو 6 وکٹوں سے شکست دے دی۔ وراٹ کوہلی نے 100 رنز کی ناقابلِ شکست اننگز کھیلی۔ پاکستانی ٹیم 241 رنز پر آل آؤٹ ہوئی، کلدیپ یادو نے 3 وکٹیں حاصل کیں۔
-
ہندوستان: آتشی دہلی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر
Feb ۲۳, ۲۰۲۵ ۱۴:۰۷عام آدمی پارٹی (عآپ) نے اتوار کے روز اعلان کیا کہ سابق وزیر اعلیٰ آتشی دہلی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر ہوں گی۔
-
سیکڑوں ہندوستانی واٹس اپ صارفین کے اکاؤنٹ بند
Feb ۲۳, ۲۰۲۵ ۱۰:۵۸سوشل میڈیا پلیٹ فارم واٹس ایپ نے ہندوستان میں ایک ماہ کے دوران چوراسی لاکھ سے زائد واٹس ایپ اکاؤنٹس بند کردیے۔
-
پانامہ میں ڈی پورٹ کیے گئے ہندوستانیوں کو ان کی شناخت کی تصدیق کے بعد واپس لایا جائے گا: ہندوستان
Feb ۲۲, ۲۰۲۵ ۰۸:۱۰ہندوستان کی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ پانامہ میں ڈی پورٹ کئےجانے والے ہندوستانیوں کی پہلے شناخت کی تصدیق کی جائے گی اس کے بعد انہیں ملک واپس لایا جائے گا۔
-
روس اور یوکرین سے جنگ ختم کرنے کی ہندوستان نے پھر کی اپیل
Feb ۲۱, ۲۰۲۵ ۱۸:۳۸ہندوستان کے وزیر خارجہ نے روس اور یوکرین کے درمیان جاری تنازعے کے خاتمے کی اپیل کی ہے۔