-
عالمی توانائی ایجنسی کے ڈپٹی ڈائریکٹر آج تہران کا دورہ کریں گے
Aug ۱۱, ۲۰۲۵ ۱۰:۱۱ایرانی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ایران اور جوہری ایجنسی کے درمیان تعاون کا نیا فریم ورک پارلیمنٹ کے قوانین کے مطابق ہوگا۔
-
امریکہ کی جانب سے بات چیت کے اشارے ملے ہیں؛ عراقچی
Aug ۰۸, ۲۰۲۵ ۱۰:۱۹ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ واشنگٹن کی جانب سے بات چیت کے اشارے ملے ہیں، ایران اپنی مصلحت اور قومی مفادات کے تحت ہی مذاکرات یا مزاحمت کا راستہ اختیار کرے گا۔
-
وزیر خارجہ: غزہ میں جو ہو رہا ہے اس کا ایک ہی نام یعنی نسل کشی
Aug ۰۷, ۲۰۲۵ ۱۸:۱۷ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے غزہ کی المناک صورتحال پر اسلامی تعاون تنظیم کے ہنگامی اجلاس کا مطالبہ کیا ہے۔
-
جنرل موسوی : دوبارہ جارحیت کی صورت میں زیادہ سخت اور ذرا مختلف انداز میں جواب دیا جائے گا
Aug ۰۷, ۲۰۲۵ ۱۶:۰۵ایران کی مسلح افواج کے سربراہ نے خبردار کیا ہے کہ دشمن کی دوبارہ جارحیت کی صورت میں اُسے پہلے زیادہ سخت اور ذرا مختلف انداز میں جواب دیا جائے گا۔
-
وزیر خارجہ: آئی اے ای اے کے ساتھ تعاون کا نیا دور شروع ہو رہا ہے، تبدیلی ناگزیر
Aug ۰۷, ۲۰۲۵ ۱۵:۳۳ایران کے وزیر خارجہ نے جوہری عالمی ایجنسی کے حالیہ رویے پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ بدلتے زمینی حالات اور پارلیمانی قانون کی روشنی میں ایران اور عالمی ایٹمی ادارے کے درمیان تعاون کے لیے ایک نیا فریم ورک تشکیل دینا ناگزیر ہے۔
-
ایران کے وزیر خارجہ اور آئی اے ای اے کے ڈائریکٹر جنرل سے مصر کے وزیر خارجہ کی گفتگو اور ثالثی کی کوشش
Aug ۰۶, ۲۰۲۵ ۲۰:۳۱مصر کے وزیر خارجہ نے اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ اور آئی اے ای اے کے ڈائریکٹر جنرل سے الگ الگ گفتگو کی ہے۔
-
صدر ایران: اسلامی ممالک غزہ کی زیادہ مضبوطی سے حمایت کریں
Aug ۰۶, ۲۰۲۵ ۱۸:۱۰ایران کے صدر نے ملائیشیا کے وزیراعظم سے ٹیلیفونک گفتگو کے دوران غزہ میں صہیونی مظالم روکنے کے لیے اجتماعی سفارتی کوششوں پر زور دیا۔
-
بارہ روزہ جنگ کے دوران قومی میڈیا کی قدردانی؛ ایرانی وزیرخارجہ
Aug ۰۶, ۲۰۲۵ ۰۹:۵۹وزیر خارجہ نے کہا کہ حالیہ جنگ میں ایرانی قوم نے میدان عمل، سفارت کاری اور میڈیا کی ہم آہنگی سے ایسی کامیابی رقم کی جو کبھی بھی نہیں بھولا جائے گا۔
-
دوبارہ جارحیت کی تو ہمارا جواب اتنا محکم ہوگا کہ اس کو چھپایا نہیں جاسکے گا: عراقچی
Jul ۲۹, ۲۰۲۵ ۱۶:۵۸وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے امریکی حکام کی دھمکیوں کے جواب میں کہا ہے کہ اگر دوبارہ جارحیت کی گئی تو ہمارا جواب اتنا محکم ہوگا کہ اس کو چھپایا نہیں جاسکے گا۔
-
ایران اور بنگلہ دیش کے وزراء خارجہ کی ٹیلیفونی گفتگو، صیہونی حکومت کے جرائم کی مذمت
Jul ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۷:۲۴وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے اپنے بنگلہ دیشی ہم منصب محمد توحید حسین سے ٹیلی فون پر گفتگو کرتے ہوئے باہمی تعلقات اور علاقائی اور عالمی معاملات پر بات چیت کی ہے۔