ایران اور پاکستان کے وزارئے خارجہ کے درمیان رابطہ۔ علاقائی صورتحال پرتبادلہ خیال
Sep ۱۹, ۲۰۲۶ ۱۷:۲۸ Asia/Tehran
ایران کے وزیر خارجہ نے اپنے پاکستانی ہم منصب کے ساتھ دوطرفہ تعلقات اور علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔
سحرنیوز/ایران: وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے آج ہفتے کی سہ پہر پاکستان کے نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار سے ٹیلی فون پر گفتگو کی۔
گفتگو کے دوران، باہمی دلچسپی کے امور اور خطے کی تازہ ترین صورتحال پر مشاورت اور تبادلہ خیال کیا۔
وزیر خارجہ نے 17ستمبر کو پاکستان کے آرمی چیف فیلڈ مارشل عاصم منیر کے ساتھ بھی ٹیلی فونک گفتگو اور تبادلہ خیال کیا تھا۔
ہمیں فالو کریں:
Follow us: Facebook, X, instagram, tiktok whatsapp channel
ٹیگس