جنگ رمضان کے دوران امریکا اور صیہونی حکومت کے جرائم
https://urdu.sahartv.ir/news/iran-i459350-جنگ_رمضان_کے_دوران_امریکا_اور_صیہونی_حکومت_کے_جرائم
جنگ رمضان میں مسافر بردار اور دواؤں کے حامل طیاروں پر جارحین کے حملوں کی نئی فوٹیج سامنے آئی ہے۔
(last modified 2026-11-26T13:56:00+00:00 )
Nov ۲۶, ۲۰۲۶ ۱۷:۲۱ Asia/Tehran
  • جنگ رمضان کے دوران امریکا اور صیہونی حکومت کے جرائم

جنگ رمضان میں مسافر بردار اور دواؤں کے حامل طیاروں پر جارحین کے حملوں کی نئی فوٹیج سامنے آئی ہے۔

سحرنیو/ایران: امریکا اور غاصب صیہونی حکومت نے جنگ رمضان میں، جس کو چالیس روزہ جنگ بھی کہا جاتا ہے، بے شمار جنگی جرائم کا ارتکاب کیا ہے۔

ارنا کی رپورٹ کے مطابق جنگ رمضان میں امریکا اور غاصب صیہونی حکومت کے ان جنگی جرائم کی نئی فوٹیج بھی سامنے آئی ہے۔

اسلامی جمہوریہ ایران پر مسلط کی گئی جنگ رمضان میں، بوشہر ایئر پورٹ پر ایک مسافر طیارے اور مشہد ایئر پورٹ پر دواؤں کے حامل ایک طیارے پر امریکی و صیہونی غاصبوں کے فضائی حملے کی نئی جاری ہونے والی فوٹیج میں دیکھا جاسکتا ہے ان دونوں دہشت گرد حکومتوں نے کس طرح ان جرائم  کا ارتکاب کیا ہے۔

ہمیں فالو کریں:

Follow us: Facebook, X, instagram, tiktok  whatsapp channel