ایران
-
ہم اپنے قومی مفادات اور خودمختاری کے دفاع کے لیے پرعزم اور سنجیدہ ہیں: ایرانی وزیر خارجہ
Apr ۰۶, ۲۰۲۵ ۰۸:۵۲ایرانی وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے کہا ہے کہ ٹرمپ کے خط کا جواب مذکورہ خط کے سیاق و سباق اور لہجے کے مطابق دیا گیا ہے۔
-
دشمن کو کسی بھی جارحیت کی اجازت نہیں دیں گے؛ بریگیڈیئر حیدری
Apr ۰۶, ۲۰۲۵ ۱۰:۲۸اسلامی جمہوریہ ایران کی بری فوج کے کمانڈر نے ایرانی فوج کو دنیا کی ایک طاقتور ترین فوج قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہم دشمن کو کسی بھی قسم کی جارحیت کی اجازت نہیں دیں گے۔
-
ایرانی ٹیبل ٹینس کھلاڑی عالمی کپ میں پہنچ گئی
Apr ۰۶, ۲۰۲۵ ۰۹:۲۹قومی خواتین کی ٹیبل ٹینس ٹیم کی کپتان ندا شہسواری نے قطر میں دوہزار پچیس کےورلڈ ٹیبل ٹینس چیمپئن شپ کے لیے کوٹہ حاصل کر لیا ہے۔
-
آئی آر جی سی کے کمانڈر کا بڑا بیان، جنگ ہم شروع نہیں کریں گے، لیکن ہر جنگ کے لئے تیار ہيں
Apr ۰۵, ۲۰۲۵ ۲۰:۰۱سپاہ پاسداران کے کمانڈر انچیف نے کہا ہے کہ ہم جنگ شروع نہیں کریں گے لیکن ہر جنگ کے لئے تیار ہیں؛ اس دشمن پرغلبے کے طریقے ہم نے سیکھ لئے ہیں اور ایک قدم بھی پیچھے نہیں ہٹیں گے۔
-
امریکی براعظم کو ایران کی برآمدات میں 4/5 گنا اضافہ
Apr ۰۶, ۲۰۲۵ ۱۷:۲۱ایران کے تجارت کی ترقی کے ادارے کے ڈائریکٹر جنرل برائے یورپ اور شمالی امریکہ احمد فیروزی نے بتایا ہے کہ گزشتہ مالی سال کے دوران امریکی براعظم کو ایران کی برآمدات میں 4/5 گنا اضافہ ہوا ہے۔
-
دھمکی کے ساتھ مذاکرات کی درخواست، ایران کو قبول نہیں:صدر پزشکیان
Apr ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۵:۴۳ایرانی صدر کا کہنا ہے کہ تہران مساوی حیثیت سے مذاکرات چاہتا ہے، ایسا نہیں کہ وہ ایک طرف دھمکیاں دیں اور دوسری طرف مذاکرات کی درخواست بھی کریں۔
-
دشمن کی ہر گستاخی کا منہ توڑ جواب دیں گے؛ بریگیڈیئرعلی رضا صباحی فرد
Apr ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۲:۲۵اسلامی جمہوریہ ایران کے خاتم الانبیاء ایئر ڈیفنس ہیڈکوارٹر کے کمانڈرنے کہا ہے کہ ایئر ڈیفنس فورس، پہاڑ کی طرح ثابت قدم اور استوار ہے اور ہر گستاخی کا دنداں شکن جواب دے گی۔
-
جدید ترین ٹیکنالوجی سے لیس ایرانی ڈرون کی رونمائی + ویڈیو
Apr ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۰:۵۷ایران نے اگلی نسل کے جدید ترین ٹیکنالوجی سے لیس جاس تین سو تیرہ جنگی ڈرون طیارے کی رونمائی کی ہے۔
-
اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل میں ایران مخالف قرارداد کی منظوری پر کڑی تنقید
Apr ۰۵, ۲۰۲۵ ۰۷:۰۲اقوام متحدہ میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر اور مستقل نمائندے نے اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل میں ایران مخالف قرارداد کی منظوری پر کڑی تنقید کرتے ہوئے اسے ایک امتیازی عمل قرار دیا جس سے کونسل کی ساکھ مجروح ہو سکتی ہے۔
-
برطانیہ اور جرمنی کے اقدام کی مذمت، انسانی حقوق کونسل سے ناجائز فائدہ اٹھانے کی کوشش
Apr ۰۴, ۲۰۲۵ ۱۹:۵۶ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے انسانی حقوق کونسل میں، ایران کے خلاف قرار داد پیش کرنے کے برطانیہ اور جرمنی کے اقدام کی مذمت کی ہے۔