ایران
-
بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی کے ساتھ ایران کے مذاکرات کا امکان؛ ایرانی وزیرخارجہ
Aug ۲۲, ۲۰۲۵ ۰۸:۲۶عراقچی نے کہا ہے کہ ایران ممکنہ طور پر بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی کے ساتھ مذاکرات کے ایک اور دور کے لیے ویانا میں وفد بھیج سکتا ہے۔
-
ایران اور پاکستان کے درمیان زراعت کے شعبے میں باہمی تعاون کی دو دستاویزات پر دستخط
Aug ۲۲, ۲۰۲۵ ۰۷:۱۹ایران اور پاکستان نے آپسی لین کو تین ارب ڈالر کے مقررہ ہدف تک پہنچانے کے لئے زرعی تعاون سے متعلق مفاہمت کی دو یادداشتوں پر دستخط کیے ہیں۔
-
ایران کی آسٹرولوجی اور آسٹروفزکس ٹیم مسلسل دوسرے سال عالمی چیمپئن بن گئی
Aug ۲۱, ۲۰۲۵ ۲۲:۳۰ایران نے آسٹروفزکس اولمپیاڈ میں شریک 64 ممالک کے درمیان پہلی پوزیشن حاصل کی ہے۔
-
دفاعی طاقت میں اضافہ اور ملکی توانائیوں پر انحصار دشمنوں کو نئی مہم جوئی سے باز رکھے گا۔
Aug ۲۱, ۲۰۲۵ ۲۲:۲۰سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر انچیف میجر جنرل محمد پاکپور نے کہا ہے کہ "امریکہ اور صیہونی حکومت کے ساتھ حالیہ مسلط کردہ جنگ نے ثابت کیا ہے کہ دفاعی طاقت میں بھرپور اضافے اور اندرونی توانائیوں پر انحصار کی حکمت عملی دشمنوں کو ان کے مذموم مقاصد کے حصول اور نئی مہم جوئی سے باز رکھنے کے لیے ضروری ہے۔
-
ایرانی بحریہ کی اقتدارِ پائیدار میزائل مشقیں اختتام پزیر
Aug ۲۱, ۲۰۲۵ ۱۹:۲۱ایرانی بحریہ کی اقتدارِ پائیدار چودہ سو چار نام سے موسوم میزائل مشقیں طے شدہ اہداف کے حصول کے ساتھ اختتام پذیر ہوگئیں
-
اگر ایران پر دوبارہ جارحیت ہوئی تو جدیدترین میزائلوں سے سخت جواب دیں گے؛ ایرانی وزیر دفاع
Aug ۲۱, ۲۰۲۵ ۱۰:۳۵ایران کے وزیر دفاع نے خبردار کیا ہے کہ مسلح افواج کے پاس پہلے سے کہیں زیادہ بہتر صلاحیتوں کے حامل میزائل موجود ہیں اور دشمن کی ممکنہ مہم جوئی کی صورت میں اس بار ان کی مدد لی جائے گی۔
-
مشہد المقدس میں ماہ صفر کے آخری عشرے میں منعقد کئے جانے والے پروگراموں کی تفصیلات
Aug ۲۱, ۲۰۲۵ ۰۳:۵۵ماہ صفر کے آخری عشرے میں آستان قدس رضوی کے غیرملکی زائرین کے لئے خصوصی پروگرامز منعقد کئے جائیں گے۔
-
ایران و بلاروس کے درمیان تعاون میں فروغ پر اتفاق
Aug ۲۰, ۲۰۲۵ ۱۹:۱۳ایران اور بیلاروس کے سربراہوں نے تعاون کی متعدد دستاویزات اور ایک مشترکہ بیان پر دستخط کئے ہیں۔
-
ایران افغانستان سرحد پر سیکورٹی اقدامات سخت؛ ایران کے وزیر داخلہ
Aug ۲۰, ۲۰۲۵ ۱۲:۱۲ایران کے وزیر داخلہ نے کہا ہے کہ غیرقانونی نقل و حرکت، منشیات اسمگلنگ اور غیرقانونی شہریوں کی آمد روکنے کے لیے مؤثر اقدامات کا فیصلہ کیا گیا۔
-
اسنیپ بیک میکانزم فعال ہونے کے ردعمل میں ایران این پی ٹی معاہدے سے علیحدہ ہو سکتا ہے؛ ایران کے رکن پارلیمنٹ
Aug ۲۰, ۲۰۲۵ ۰۹:۱۵ایران کی پارلیمنٹ کی خارجہ کمیٹی کے سربراہ نے کہا ہے کہ اسنیپ بیک میکانزم فعال ہونے کے ردعمل میں ایران این پی ٹی معاہدے سے علیحدہ ہو سکتا ہے۔