ایران
-
غزہ کے موضوع پر او آئی سی کا ہنگامی اجلاس 25 اگست کو جدہ میں؛ ایران
Aug ۱۵, ۲۰۲۵ ۰۳:۲۶ایران کے نائب وزیر خارجہ کاظم غریب آبادی نے بتایا ہے کہ ایران کے وزیر خارجہ نے "غزہ" کے موضوع پر او آئی سی کے ہنگامی اجلاس کا مطالبہ کیا ہے۔
-
تہران کے "اوین جیل" پر اسرائیل کا حملہ "واضح جنگی جرم": ہیومن رائٹس واچ
Aug ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۹:۴۷ہیومن رائٹس واچ نے 23 جون کو ایران کے دارالحکومت تہران میں واقع "اوین جیل" پر غاصب اسرائيلیوں کی بمباری کو "غیرقانونی" اور "واضح جنگی جرم" قرار دیا ہے۔
-
جنوبی افریقہ کے قومی دفاعی فورس کے کمانڈر نے ایران کی برّی فورس کے کمانڈو بريگیڈ کا معائنہ کیا
Aug ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۸:۳۶جنوبی افریقہ کے نیشنل ڈیفنس فورس کے کمانڈر، جنرل روڈزانی مافوانیا نے جو ایران کے دورہ پر ہیں، جمعرات کے روز اسلامی جمہوریہ ایران کی برّی فورس کے 65 ویں بريگیڈ QRF کا معائنہ کیا۔
-
قالیباف: نسل پرست حکومت کے حکام ایک گلاس پانی کے نام پر ایرانی عوام کو فریب دینا چاہتے ہیں
Aug ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۶:۵۸صیہونی وزیر اعظم کی جانب سے ایک گلاس پانی دکھا کر ایرانی عوام کے نام فریب پر مبنی پیغام پر ایران میں سخت رد عمل ظاہر کیا جا رہا ہے۔
-
قفقاز کے تازہ حالات، ایران و روس کے درمیان تبادلہ خیال
Aug ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۵:۲۸وزير خارجہ سید عباس عراقچی نے روسی وزیر خارجہ کے خصوصی نمائندے سے ملاقات میں، علاقائی مسائل خود علاقائی ملکوں کے ذریعے پر امن طور پر حل کئے جانے کی ضرورت پر زور دیا
-
ایران: نواسہ رسول اسلام حضرت امام حسین علیہ السلام کا چہلم
Aug ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۳:۵۱آج اسلامی جمہوریہ ایران میں نواسہ رسول اسلام حضرت امام حسین علیہ السلام کا چہلم منایا گیا۔
-
ہر مشکل گھڑی میں لبنان کے عوام کے ساتھ ہیں، ایران
Aug ۱۴, ۲۰۲۵ ۰۷:۳۲ایرانی قومی سلامتی کونسل کے سربراہ نے کہا ہے کہ ایران ہر مشکل گھڑی میں لبنان کے ساتھ ہے۔
-
لاریجانی: لبنانی حکومت اور مزاحمتی محاذ کا مشترکہ فیصلہ ہمارے لیے قابل احترام ہے
Aug ۱۳, ۲۰۲۵ ۱۷:۰۲ایران کی سپریم نیشنل سیکورٹی کونسل کے سکریٹری نے کہا ہے کہ لبنانی قوم ایک عقلمند قوم ہے جو اپنے فیصلے خود کر سکتی ہے اور لبنانی حکومت و مزاحمتی محاذ مشترکہ سوچ بچار کے ساتھ جو بھی فیصلہ کرے گی ہم اس کا احترام کرتے ہیں۔
-
ایران کے میڈیسن اور ویکسین سازی کے مراکز پر اسرائیلی حملوں کی عالمی سطح پر مذمت
Aug ۱۳, ۲۰۲۵ ۱۶:۵۴حیاتیاتی ہتھیاروں کے کنونشن کے 129 ارکان نے مشترکہ بیان جاری کرتے ہوئے، حیاتیاتی ٹیکنالوجی کے پرامن استعمال کے ایران کے حق کی حمایت اور میڈیسن اور ویکسین سازی کے مراکز پر اسرائیلی حملوں کی مذمت کی ہے۔
-
لبنان کے مفادات کو یقینی بنانے کی کوشش کرتے رہیں گئے: سیکریٹری سپریم نیشنل سیکورٹی کونسل، ایران
Aug ۱۳, ۲۰۲۵ ۱۶:۵۱ا یران کی سپریم نیشنل سیکورٹی کونسل کے سیکریٹری اپنے علاقائی دورے کے دوسرے مرحلے میں لبنان کے سیاسی حکام سے ملاقات کے لیے بیروت پہنچ گئے۔