ایران
-
ایران اور یورپی ٹرائیکا کے درمیان جوہری مذاکرات آج استنبول میں
Jul ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۱:۱۱ایران اور یورپی ٹرائیکا برطانیہ، فرانس اور جرمنی کے درمیان اہم جوہری مذاکرات آج ترکی کے شہر استنبول میں ہو رہے ہیں۔
-
ایران کے یورینيم کی افزودگی کے حق پر مذاکرات کا سوال نہیں اٹھتا: عراقچی
Jul ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۴:۳۶وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے جمعہ کے روز استنبول میں ایران اور یورپی ٹرائیکا کے مذاکرات کے بارے میں بتایا کہ یہ نشست ایران کے اٹل موقف سے یورپ کو مطلع کرنے کے لیے کی منعقد ہوگی۔
-
ایرانی سیٹلائٹ "ناہید 2" کامیابی کے ساتھ خلا میں روانہ + ویڈیو
Jul ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۰:۴۳"ناہید 2" ایرانی ماہرین کی کاوشوں کا نتیجہ ہے، جسے روسی راکٹ سایوز کے ذریعے آج کامیابی کے ساتھ خلا میں بھیجا گیا۔
-
غزہ میں انسانی المیہ، آیت اللہ نوری کا پوپ لئو کو خط
Jul ۲۵, ۲۰۲۵ ۰۸:۱۲ایران کے بزرگ مرجع تقلید آیت اللہ نوری ہمدانی نے کیتھولیک عیسائیوں کے مذہبی رہنما پوپ لئو چہاردہم کے نام خط میں لکھا ہے کہ غزہ میں ہرروز دسیوں معصوم بچے بھوک سے شہید ہو رہے ہیں اس اصورتحال پر فوری قابو پانے کی ضرورت ہے۔
-
شرائط پوری ہونے سے پہلے امریکہ سے مذاکرات نہیں: ایران
Jul ۲۴, ۲۰۲۵ ۱۹:۴۰ایران کے نائب وزیر خارجہ برائے قانونی و بین الاقوامی امور نے ایران اور امریکہ کے درمیان جوہری مذاکرات کی بحالی کے لیے تہران کے موقف کو واضح کرتے ہوئے چند بنیادی شرائط پیش کی ہیں۔
-
غزہ ظلم اور نا انصافی کے مقابلے میں نا قابل تزلزل استقامت کی علامت, ایران
Jul ۲۴, ۲۰۲۵ ۱۷:۵۲ایران کے نائب وزیر خارجہ کاظم غریب آبادی نے امریکا اور اسرائیلی حکومت کو بدامنی اور بے ثباتی کی جڑ اور بین الاقوامی امن وسلامتی کے لئے بڑا خطرہ قرار دیا ہے۔
-
ایرانی بحریہ کی وارننگ کے بعد امریکی جنگی جہاز راستہ بدلنے پر مجبور (ویڈیو)
Jul ۲۴, ۲۰۲۵ ۱۲:۲۳ایرانی بحریہ کے ایک ہیلی کاپٹر نے بحیرہ عمان میں امریکی جنگی جہاز یو ایس ایس فٹزجیرالڈ کو روک کر راستہ بدلنے پر مجبور کردیا۔
-
جمعہ 25 جولائی کو استنبول میں ایران اور یورپی ٹرائیکا کے درمیان مذاکرات؛ ایران کے نائب وزیر خارجہ
Jul ۲۴, ۲۰۲۵ ۱۰:۱۵ایرانی وزارت خارجہ کے قانونی اور بین الاقوامی امور کے نائب وزیر کاظم غریب آبادی نے جمعہ کو استنبول میں ایران اور یورپی ٹرائیکا کے درمیان ملاقات کی خبر دی ہے۔
-
ایران و اٹلی کے وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونی گفتگو
Jul ۲۳, ۲۰۲۵ ۲۰:۳۹ایرانی وزیر خارجہ نے اطالوی ہم منصب سے ٹیلیفونک گفتگو کے دوران غزہ میں صہیونی حکومت کے مظالم اورعالمی مسائل پر تبادلہ خیال کیا۔
-
ایران نے ماحول حیات کے لحاظ سے حساس مقامات پر اسرائیلی حملوں کی عالمی مذمت کا مطالبہ کیا ہے
Jul ۲۳, ۲۰۲۵ ۲۰:۱۹ایران کے محکمہ ماحول حیات کی سربراہ اور صدر کی مشیر شینا انصاری نے ماحول حیات کے لحاظ سے حساس مقامات پر غاصب صیہونی حکومت کے حملوں کی عالمی سطح پر مذمت کئے جانے کا مطالبہ کیا ہے