-
لبنان میں جنگ بندی میں توسیع
Jan ۲۷, ۲۰۲۵ ۱۳:۱۹لبنانی وزیر اعظم نے 18 فروری تک جنگ بندی میں توسیع کا اعلان کیا ہے۔
-
حزب اللہ لوہے سے زیادہ مضبوط تھی اور اب پہلے سے بھی زیادہ طاقتور ہے
Jan ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۹:۰۵حزب اللہ لبنان کے میڈیا شعبے کے سربراہ نے لبنان کی اسلامی مزاحمت کی صورت حال میں بہتری کا ذکر کرتے ہوئے کہا ہے کہ حزب اللہ لوہے سے زیادہ مضبوط تھی اور اب پہلے سے بھی زیادہ مضبوط ہو گئی ہے۔
-
صیہونی حکومت کی جانب سے جنگ بندی کی تجویز مسترد: لبنان کی پارلیمنٹ کے اسپیکر
Nov ۱۳, ۲۰۲۴ ۰۸:۵۸لبنان کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے جنگ بندی کے کسی بھی ایسے حل کو مسترد کرنے پر زور دیتے ہوئے کہ جس سے ملک اور لبنان کی قومی خودمختاری کو نقصان پہنچے کہا ہے کہ اسرائیلی فوج میدان میں کچھ بھی بدلنے میں کامیاب نہیں ہوسکے ہیں اور جیسا کہ یقینی ہے آخر میں فیصلہ میدان ہی کرے گا۔
-
حزب اللہ کبھی عام اور بے گناہ لوگوں کو نشانہ نہیں بناتا، اسرائیل کے جھوٹ کی پول اسکے ہی کارکن نے کھول دی
Jul ۲۸, ۲۰۲۴ ۱۵:۴۵صیہونی حکومت کی امدادی ٹیم کے ایک کارکن نے العربی ٹی وی چینل کے صحافی کو بتایا ہے کہ عینی شاہدوں کا کہنا ہے کہ شام کے مقبوضہ جولان کے مجدل شمس میں دھماکے کا باعث اسرائیل کے دفاعی سسٹم کا میزائل تھا۔
-
یورپی یونین کے شعبۂ خارجہ پالیسی کے سربراہ اورحزب اللہ لبنان کے وفد کے درمیان ملاقات
Jan ۰۷, ۲۰۲۴ ۱۹:۵۹یورپی یونین کے شعبۂ خارجہ پالیسی کے سربراہ جوزپ بوریل نے حزب اللہ لبنان کے ایک وفد سے ملاقات کی ہے۔
-
تیسرا بلیٹن،اتوار26 نومبر
Nov ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۶:۳۲نشرہونے کی تاریخ 26/ 11/ 2023
-
شاید ہی کوئی ایسا دن ہو جب صیہونی حکومت لبنان کی فضائی حدود کی خلاف ورزی نہ کرتی ہو: لبنانی اسپیکر
Dec ۲۱, ۲۰۲۱ ۰۷:۴۴لبنان کے پارلیمنٹ اسپیکر نے کہا ہے کہ صہونی ایئر فورس شاید ہی کوئی ایسا دن ہو جب وہ لبنان کی فضائی حدود کی خلاف ورزی نہ کرتی ہو۔
-
جلد ہی لبنان میں ہوگا نئے وزیر اعظم کا اعلان، بحث پر اتفاق
Aug ۲۸, ۲۰۲۰ ۲۰:۳۱لبنانی پارلیمنٹ میں ملک کے نئے وزیر اعظم کے نام پر تبادلہ خیال کرنے پر اتفاق کیا گیا ہے۔
-
علاقائی عوام اسرائیل اور عالمی سامراج کے خلاف : علی لاریجانی
Feb ۱۷, ۲۰۲۰ ۲۲:۱۷ایران کے اسپیکر نےلبنان کے دارالحکومت بیروت میں لبنان کے صدر اور اسپیکر سے ملاقات کی۔