عالم اسلام
-
صیہونی آبادکاروں نے غرب اردن میں فلسطینی زمینوں پر لگادی آگ
May ۲۶, ۲۰۲۵ ۰۳:۴۰قابض صہیونی آباد کاروں نے نابلس اور رام اللہ کے اطراف کے دیہات پر حملہ کر کے فلسطینیوں کی زرعی اراضی کے ایک بڑے حصے کو آگ لگا دی۔
-
بنگلادیش میں محمد یونس کے اقتدار چھوڑنے کی تردید
May ۲۶, ۲۰۲۵ ۰۷:۰۷بنگلادیش کی عبوری کونسل نے ان افواہوں کی تردید کی ہےکہ محمد یونس استعفا دے رہے ہیں۔
-
القسام بریگیڈ کا فوجی آپریشن، کئ صیہونی ہلاک
May ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۸:۳۰تحریک حماس کے فوجی بازو القسام بریگیڈ نے غزہ پٹی میں صیہونی فوج کے خلاف ایک فوجی آپریشن انجام دینے اور اس میں متعدد صیہونی فوجیوں کے ہلاک و زخمی ہونے کی خبر دی ہے۔
-
دہشت گرد اسرائیل یمنی میزائلوں کے آگے بے بس، بن گورین ایئرپورٹ پر پھر ہوا حملہ
May ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۸:۲۱یمنی مسلح افواج کے ترجمان نے بن گورین ہوائی اڈے پر نئے میزائل حملے سے آگاہ کیا۔
-
تل ابیب میں پھر نیتن یاہو کے خلاف مظاہرے
May ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۷:۰۱تل ابیب میں صیہونیوں کی بڑی تعداد نے ایک بار پھر اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو اور ان کی کابینہ کی پالیسیوں کے خلاف مظاہرہ کیا۔
-
غزہ میں ایک اور صحافی کی شہادت
May ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۶:۴۰میڈیا ذرائع نے غزہ پٹی میں صیہونی حکومت کے جرائم کا سلسلہ جاری رہنے اور ایک رہائشی علاقے پر وحشیانہ بمباری میں ایک صحافی کی شہادت کی خبر دی ہے۔
-
صیہونی حکومت کے جرائم پر خاموشی، دنیا کی بے حسی اور دوہرے معیار کی عکاسی: ملائیشیا
May ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۶:۰۸ملائیشیا کے وزیر خارجہ نے غزہ پٹی میں صیہونی حکومت کے جرائم پر خاموشی کو دنیا کی بے حسی اور دوہرے معیار کا عکاس قرار دیا ہے۔
-
غزہ پر صیہونی جارحیت اور عالمی خاموشی جاری
May ۲۴, ۲۰۲۵ ۱۸:۰۲غزہ پر صیہونی فوج کے فضائی اور زمینی حملوں کا سلسلہ بدستور جاری ہے ۔
-
ایک ہفتے کے اندر 160000 فلسطینی بےگھر؛ اقوام متحدہ کی رپورٹ
May ۲۴, ۲۰۲۵ ۱۱:۴۳اقوام متحدہ کے دفتر برائے رابطہ انسانی امور نے تصدیق کی ہے کہ گزشتہ ہفتے کے دوران 160,000 فلسطینی بے گھر ہوئے ہیں۔
-
غزہ کے انسانی بحران کی مذمت میں 80 ممالک کے مشترکہ بیان کا خیرمقدم؛ حماس
May ۲۴, ۲۰۲۵ ۰۷:۱۳فلسطین کی مزاحمتی تنظیم حماس نے غزہ کے انسانی بحران کی مذمت میں اسی ممالک کے مشترکہ بیان کا خیرمقدم کیا ہے۔