-
پی ٹی آئی کے بانی عمران خان کی ہسپتال منتقلی کے فیصلے پر ن لیگ کا ردعمل بھی سامنے آ گیا۔
Aug ۱۸, ۲۰۲۶ ۱۱:۴۰پی ٹی آئی کے بانی عمران خان کی اڈیالہ جیل سے ہسپتال منتقلی کے فیصلے پر ن لیگ کا پہلا ردعمل سامنے آ گیا ہے۔
-
پی ٹی آئی کے بانی کی صحت پر سیاست نہیں کریں گے: عمران خان کی ہسپتال منتقلی کے بارے میں پی ٹی آئی رہنماؤں کا رد عمل
Aug ۱۸, ۲۰۲۶ ۱۵:۱۰پی ٹی آئی کے سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجہ نے کہا ہے کہ کسی صورت عمران خان کی صحت پر سیاست نہیں کریں گے، ہم نے ہسپتال کے باہر عدالت کو اجتماعات نہ کرنے کی یقین دہانی کرائی ہے۔
-
عراقی کردستان علاقے کی حکومت کے سربراہ کے دفتر پر ڈرون حملہ بہت مشکوک: ایرانی وزارت خارجہ
Aug ۱۸, ۲۰۲۶ ۱۳:۵۶اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے عراقی کردستان علاقے کی حکومت کے سربراہ مسرور بارزانی کے دفتر پر ڈرون حملے کو بہت مشکوک قرار دیا ہے۔
-
صبر، یک جہتی اور امید بیرونی دباؤ کے مقابلے میں ایران کی استقامت و پائیداری کی کلید ہے: صدر ڈاکٹر پزشکیان
Aug ۱۸, ۲۰۲۶ ۱۳:۳۷صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے پیر 17 اگست کی رات ایکس پر ایک پیغام میں، صبر، یک جہتی اور امید کو بیرونی دباؤ کے مقابلے میں ایران کی استقامت و پائیداری کی کلید قرار دیا ہے۔
-
ایران وعراق کے وزرائے خارجہ کے درمیان علاقے کی تازہ ترین صورت حال کے بارے میں ٹیلی فونی گفتگو
Aug ۱۸, ۲۰۲۶ ۱۳:۱۱ایران اور عراق کے وزرائے خارجہ نے ٹیلی فون پر علاقے کی تازہ ترین صورت حال کے بارے میں تبادلۂ خیال کیا ہے۔
-
پاکستان: سپریم کورٹ کا عمران خان کو شفا ہسپتال منتقل کرنے کا حکم
Aug ۱۸, ۲۰۲۶ ۱۳:۰۲پاکستانی سپریم کورٹ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کو اگلی سماعت تک شفا ہسپتال منتقل کرنے کا حکم دیا ہے۔
-
ایران ایک مثالی علاقائی طاقت میں تبدیل ہوگیا
Aug ۱۸, ۲۰۲۶ ۱۱:۵۹سپاہ پاسدران کے ڈپٹی کمانڈرانچیف نے کہا ہے کہ ایران دنیا کی بڑی طاقتوں سے ٹکر لے رہا ہے اور اس کی یہ حیثیت، اسلامی انقلاب کے بعد کے برسوں میں قیادت کی طاقت اور عوام کی استقامت کا نتیجہ ہے
-
ہندوستان: چھتیس گڑھ ریاست، 10 کروڑ روپے کی لاگت سے بنا پُل دن میں موجود تھا لیکن رات کو غائب ہو گیا، لوگ حیران
Aug ۱۷, ۲۰۲۶ ۲۳:۵۸ہندوستان کی ریاست چھتیس گڑھ کے ضلع سورج پور میں مبینہ طور پر 10 کروڑ روپے کی لاگت سے ایک پُل تعمیر ہوا جو دن میں تو موجود تھا لیکن رات کو غائب ہوگیا، جس کے بعد علاقے کے لوگ حیران ہیں۔
-
ہندوستان: جھارکھنڈ کی ہیمنت سورین حکومت نے طلبا کے مطالبات تسلیم کرلیے، طلبا میں جشن
Aug ۱۷, ۲۰۲۶ ۲۳:۱۱ہندوستان کی ریاست جھارکھنڈ میں حکومت نے طلبا کے سامنے جھکتے ہوئے ان کے مطالبات تسلیم کر لیے ہیں اور جے ایس ایس سی اور سی جی ایل کے امتحان منسوخ کردیئے ہیں۔ جھارکھنڈ میں طلبا کے 24 دن کے احتجاج کے درمیان حکومت نے مذکورہ فیصلہ کیا۔
-
مشہد اور کراچی کے درمیان براہ راست پروازوں کا آغاز
Aug ۱۷, ۲۰۲۶ ۱۷:۳۷مشہد اور کراچی کے درمیان کیش ایئر نے اپنی ہفتہ وار پروازیں شروع کردی ہیں۔