خبریں
-
کوئٹہ میں دھماکے میں کم سے کم پندرہ افرار جاں بحق
Sep ۰۳, ۲۰۲۵ ۱۴:۳۱پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے صدر مقام کوئٹہ میں دھماکے میں کم سے کم پندرہ افرار جاں بحق ہوگئے۔
-
اسرائیل پر یمن کا میزائل حملہ ، بن گورین ایئرپورٹ بند
Sep ۰۳, ۲۰۲۵ ۱۷:۵۶صیہونی حکومت کی فوج نے بدھ کو یمن کی جانب سے مقبوضہ فلسطین میں ایک بیلسٹک میزائل فائر کئے جانے اور تل ابیب کے بن گورین ایئرپورٹ کو بند کر دیئے جانے کی خبر دی ہے
-
غرہ پر صیہونی حملے جاری ، رضوان علاقے پر خاص طور پر نشانہ
Sep ۰۳, ۲۰۲۵ ۱۷:۴۷خبر رساں ذرائع کی رپورٹ کے مطابق صیہونی فوجیوں نے شہر غزہ پر اپنے شدید حملے جاری رکھتے ہوئے بعض علاقوں کو آتشیں ہتھیاروں سے نشانہ بنایا ہے۔
-
اسرائیل پر بڑے پیمانے پر حملے کی تیاریاں کر رہے ہیں؛ یمن کی نیشنل سالویشن حکومت کا اعلان
Sep ۰۳, ۲۰۲۵ ۱۳:۳۴یمن کی نیشنل سالویشن حکومت نے اعلان کیا ہے کہ صیہونی حکومت پر کاری ضرب لگانے کے لئے ہم پوری تیاری کررہے ہیں۔
-
اسنیپ بیک میکانزم دوہرے معیار کی ایک مثال ہے؛ ایرانی صدر
Sep ۰۳, ۲۰۲۵ ۱۲:۴۴صدر مملکت مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ اسنیپ بیک میکانزم دوہرے معیار کی ایک مثال ہے، اور ایٹمی معاہدے کی خلاف ورزی کرنے والے اب ایران پر اپنی ذمہ داریوں کی خلاف ورزی کا الزام تھوپ رہے ہیں۔
-
ہندوستان: ریاست بہار میں نئے ووٹر شناختی کارڈ کا اعلان
Sep ۰۳, ۲۰۲۵ ۱۱:۵۶ہندوستان کا الیکشن کمیشن بہار میں ووٹر لسٹ کی گہری نظر ثانی یعنی ایس آئي آر کے بعد نئے جدید ترین ووٹر شناختی کارڈ جاری کرے گا۔
-
پاکستان کے وزیراعظم اور روس کے صدر کی جانب سے باہمی تعلقات کو مزید فروغ دینے پر زور
Sep ۰۳, ۲۰۲۵ ۰۷:۵۰پاکستان کے وزیراعظم شہبازشریف اور روس کے صدر نے بیجنگ میں اپنی ملاقات میں باہمی تعلقات کی توسیع کی اہمیت پر زور دیا۔
-
ٹرمپ کو جیل میں ڈالو! امریکہ کے مختلف شہروں میں ٹرمپ کی پالیسیوں کے خلاف عوام سڑکوں پر
Sep ۰۳, ۲۰۲۵ ۰۷:۳۸امریکہ کے مختلف شہروں میں عوام نے صدر ڈونالڈ ٹرمپ کی پالیسیوں کے خلاف مظاہرہ کیا اور محنت کشوں کی اجرت بڑھانے کا مطالبہ کیا۔
-
پاکستان: پی ٹی آئی کے ارکان کا پارلیمنٹ سے واک آؤٹ
Sep ۰۳, ۲۰۲۵ ۰۷:۲۶پاکستان تحریک انصاف کے ارکان نے قومی اسمبلی اجلاس کا بائیکاٹ کر دیا اور پارلیمنٹ کے باہر اپنی اسمبلی لگا لی۔
-
ہندوستان امریکہ کے سامنے سر نہيں جھکائے گا؛ ہندوستان کے وزیر تجارت
Sep ۰۳, ۲۰۲۵ ۰۷:۱۴ہندوستان کے وزيرتجارت نے کہا ہے کہ ان کا ملک امریکہ کے سامنے سر نہيں جھکائے گا اور جدید منڈیوں پر توجہ دے گا۔