خبریں
-
شنگھائی اجلاس ، ہندوستان و پاکستان کا نام کے بغیر ایک دوسرے پر نشانہ
Sep ۰۱, ۲۰۲۵ ۱۴:۲۹ہندوستان اور پاکستان کے وزرائے اعظم نے شنگھائی سربراہی اجلاس میں انتہا پسندی اور دہشت گردی کا مسئلہ اٹھایا، اس مسئلے کو اپنی سب سے بڑی تشویش قرار دیا اور اور نام لئے بغیر ایک دوسرے پر حملے کئے ۔
-
ایران و پاکستان کے سربراہوں کی ملاقات ، باہمی تعاون میں فروغ پر زور
Sep ۰۱, ۲۰۲۵ ۱۷:۳۵اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے پاکستانی وزیراعظم سے ملاقات میں کہا ہے کہ ہم پاکستان کے ساتھ مختلف میدانوں میں تعاون بڑھانے میں دلچسپی رکھتے ہيں۔
-
صیہونی حکومت نے پھر طبی مراکز کو نشانہ بنایا
Sep ۰۱, ۲۰۲۵ ۱۶:۴۶صیہونی حکومت نے غزہ کے طبی اور خدماتی مراکز کے خلاف اپنے حملوں کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے ایک بار پھر غزہ کے مرکزی علاقے دیرالبلح میں شہدائے الاقصی اسپتال پر بمباری کی ہے۔
-
یمن، شہداء کی تشییع جنازہ +ویڈيو
Sep ۰۱, ۲۰۲۵ ۱۶:۴۶گذشتہ جمعرات کو یمن پر صیہونی حکومت کے فضائی حملے میں یمن کے وزیراعظم احمد الرھوی اور ان کے ساتھیوں کی تشییع جنازہ آج صبح صنعا میں انجام پائی۔
-
شنگھائی سربراہی اجلاس سے صدر ایران ڈآکٹر پزشکیان کا خطاب
Sep ۰۱, ۲۰۲۵ ۱۴:۲۶اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے پرامن دنیا کی تشکیل اور اقتصادی تعاون کے فروغ کے لئے شانگھائي تعاون تنظیم کی جانب سے واضح اور آپریشنل قدم اٹھانے پر تاکید کی ہے۔
-
افغانستان میں شدید زلزلہ؛ 622 افراد ہلاک
Sep ۰۱, ۲۰۲۵ ۱۲:۴۲افغانستان میں زلزلے سے چھ سو بائیس افراد ہلاک اور ایک ہزار سے زائد زخمی ہوئے ہیں۔
-
اسپین سے الصمود نامی آزادی بیڑا غزہ کی جانب روانہ
Sep ۰۱, ۲۰۲۵ ۱۲:۲۹غزہ کے مظلوم عوام کے لئے انسان دوستانہ امداد لے کر تقریبا بیس جہازوں پر مشتمل الصمود کے نام سے ایک آزادی بیڑا اسپین کے شہر بارسلونا سے غزہ کے لئے روانہ ہوگیا ہے
-
پاکستان کے صوبہ پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں؛ تیس افراد ہلاک
Sep ۰۱, ۲۰۲۵ ۱۱:۲۳پاکستان کے صوبہ پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں جاری ہیں۔
-
امریکہ اور ہندوستان کے درمیان تجارتی کشیدگی؛ امریکی صدر کا دورہ ہندوستان منسوخ
Sep ۰۱, ۲۰۲۵ ۱۰:۰۹ٹیرف کے مسئلے پر نئی دہلی اور واشنگٹن کے درمیان کشیدگي بڑھنے کے بعد امریکی صدر ٹرمپ کا دورہ ہندوستان منسوخ ہوگیا ہے۔
-
نئی دہلی اور بیجنگ پر ٹرمپ کے دباؤ کے درمیان ہندوستانی وزیراعظم اور چینی صدر کی ملاقات
Sep ۰۱, ۲۰۲۵ ۰۸:۱۵چین کے شہر تیانجن میں چین کے صدر اور ہندوستان کے وزیراعظم نے ملاقات کی۔