خبریں
-
ایران کے صدر پزشکیان کا یمنی عوام اور حکومت کےلئے تعزیتی پیغام
Sep ۰۱, ۲۰۲۵ ۰۳:۴۹اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے صیہونی حکومت کے وحشیانہ حملے میں یمن کے وزیراعظم اور ان کی کابینہ کے متعدد وزراء کی شہادت پر یمن کے عوام اور حکومت کو تعزیت پیش کی ہے
-
عراق میں الحشد الشعبی کے تحفظ پر تاکید؛ شیخ قیس الخزعلی
Sep ۰۱, ۲۰۲۵ ۰۷:۱۱عراق کی عصائب اہل الحق تحریک کے سکریٹری جنرل شیخ قیس الخزعلی نے ایک بیان میں تاکید کی ہے کہ حشد الشعبی کا وجود تمام عراقیوں کی خواہش اور مطالبہ ہے۔
-
یمن کے وزیر اطلاعات و نشریاتکی شہادت؛ ایرانی ریڈیو اور ٹی وی کی ورلڈ سروس کا تعزیتی پیغام
Sep ۰۱, ۲۰۲۵ ۰۷:۰۱اسلامی جمہوریہ ایران کی اکسٹرنل سروس کے ڈائریکٹر جنرل نے یمن پر جارح صیہونی حکومت حملے میں شہید ہونے والے وزیر اطلاعات و نشریات سید ہاشم شرف الدین کی شہادت پر تعزیتی بیان جاری کیا ہے
-
رہبر انصاراللہ یمن: یمنی حکومت کے اراکین کی شہادت سے یمنیوں کا موقف تبدیل نہیں ہوگا
Aug ۳۱, ۲۰۲۵ ۲۰:۴۲انصاراللہ یمن کے سربراہ نے صیہونی حکومت کے فضائی حملے میں یمن کے وزير اعظم اور ان کی کابینہ کے چند اراکین کی شہادت پر اپنے خطاب میں، شہدا کے لواحقین کو تعزیت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ تحریک اپنے موقف پر ثابت قدمی کے ساتھ باقی رہے گی۔
-
آسٹریلوی وزیر اعظم جانتے تھے کہ ایران کے خلاف الزامات بے بنیاد ہیں
Aug ۳۱, ۲۰۲۵ ۱۹:۵۱آسٹریلیا میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر نے کہا ہے کہ خود آسٹریلیا کے وزیر اعظم بھی جانتے تھے کہ ایران کے خلاف لگائے جانے والے الزامات بے بنیاد ہیں۔
-
اسپیکر قالیباف نے یمن کے وزیر اعظم کی شہادت کی تعزیت پیش کی
Aug ۳۱, ۲۰۲۵ ۱۷:۲۶پارلیمنٹ مجلس شورائے اسلامی کے اسپیکر ڈاکٹر محمدباقر قالیباف نے صیہونی حکومت کے ہاتھوں یمن کے وزیر اعظم احمد غالب ناصر الرہوی اور ان کے کئی وزرا کی شہادت پر تعزیتی پیغام جاری کیا ہے۔
-
یمن صیہونی حکومت کا دنداں شکن جواب دے گا: سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی
Aug ۳۱, ۲۰۲۵ ۱۷:۲۱سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے یمن پر صیہونی حکومت کے وحشیانہ حملے پر سخت ردعمل ظاہر کیا اور یمن کے وزیر اعظم اور کابینہ کے کئی وزیروں کی شہادت پر تعزیتی پیغام کے ساتھ ساتھ اعلان کیا کہ یمن کے شجاع عوام دنیا بھر کے حریت پسند انسانوں کی حمایت سے مجرم صیہونیوں کو دنداں شکن اور پشیمان کن جواب دیں گے۔
-
ایران کو یورپی ممالک کی غیرمعقول حرکت کے جواب دینے کا مکمل جواز حاصل ہے: آئی اے ای اے میں پاکستان کے سابق مندوب
Aug ۳۱, ۲۰۲۵ ۱۷:۱۷آئی اے ای اے میں پاکستان کے سابق مندوب علی سرور نقوی نے ہمارے نمائندے کو انٹرویو دیتے ہوئے "اسنیپ بیک مکینزم" کو فعال کرنے پر مبنی یورپی ٹرائیکا کی حرکت کو امریکہ کی پیروکاری اور غیرقانونی قرار دیا۔
-
صدر پزشکیان کا دورہ چین، تہران اور بیجنگ کے تعلقات کا نیا باب
Aug ۳۱, ۲۰۲۵ ۱۷:۰۰پارلیمنٹ کی قومی سلامتی اور خارجہ پالیسی کمیشن کے سینیئر رکن علاء الدین بروجردی نے صدر پزشکیان کے دورہ بیجنگ کو، ایران اور چین کے تعلقات کا نیا باب قرار دیا۔
-
شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس ملٹی پولرزم اور علاقائی تعاون میں فروغ کا اہم موقع: ڈاکٹر مسعود پزشکیان
Aug ۳۱, ۲۰۲۵ ۱۳:۲۷ایران کے صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس کے لیے چین کی جانب روانہ ہونے سے قبل صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ یہ اجلاس ملٹی پولرزم اور علاقائی تعاون کے فروغ کے لیے انتہائی اہم اور مناسب موقع ہے۔