خبریں
-
وزیراعظم کی شہادت کا ہر حال میں انتقام لیا جائے گا، یمن کا انتباہ
Aug ۳۱, ۲۰۲۵ ۰۷:۳۰یمنی اعلی سیاسی کونسل کے سربراہ نے کہا ہے کہ وزیر اعظم کی شہادت کے بعد صہیونی حکومت سے ہر حال میں انتقام لیا جائے گا۔
-
صدر پزشکیان تہران سے چین روانہ
Aug ۳۱, ۲۰۲۵ ۱۰:۱۸صدر پزشکیان شنگھائی تعاون کونسل کے اجلاس میں شرکت کے لیے چین روانہ ہوگئے۔
-
یمن، محمد مفتاح عبوری وزیر اعظم مقرر
Aug ۳۱, ۲۰۲۵ ۱۰:۱۰یمن کی اعلی سیاسی کونسل نے احمد غالب کی شہادت کے بعد محمد مفتاح کو عبوری وزیر اعظم مقرر کیا ہے۔
-
ایئر انڈیا کی پرواز میں فائر الرٹ، طیارہ دہلی لوٹ آیا، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا
Aug ۳۱, ۲۰۲۵ ۰۹:۵۹ایئر انڈیا کے مطابق یہ واقعہ فلائٹ AI2913 کے ساتھ پیش آیا۔ ٹیک آف کے فوراً بعد کاک پٹ کرو کو داہنے انجن سے متعلق فائر الرٹ ملا، جس کے بعد فوری طور پر طیارے کو واپس دہلی ہوائی اڈے پر اتار دیا گیا۔
-
یمن پر اسرائیلی جارحیت، ایران کی وزارتِ خارجہ کا سخت ردِعمل
Aug ۳۱, ۲۰۲۵ ۰۹:۵۲ایرانی وزارت خارجہ نے یمن پر صہیونی حملے میں وزیراعظم اور دیگر وزراء کی شہادت پر شدید ردعمل ظاہر کرتے ہوئے حملے کو بین الاقوامی قوانین کی کھلی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔
-
پنجاب کے دریاؤں میں بپھری ہوئی سیلابی کیفیت، چناب کا ریلا جھنگ میں داخل، 180 دیہات پانی میں گھر گئے
Aug ۳۱, ۲۰۲۵ ۰۸:۲۹پنجاب کے بپھرے دریاؤں میں سیلابی کیفیت برقرار ہے، پانی کی سطح معمول پر نہ آسکی، ریلا آبادی میں داخل ہونےکے بعد مزید کئی دیہات ڈوب گئے
-
غزہ میں شہداء کی تعداد 63 ہزار سے بڑھ گئی
Aug ۳۱, ۲۰۲۵ ۰۸:۱۶فلسطینی وزارت صحت نے ایک بیان میں کہا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران غزہ پٹی میں مزید 59 افراد شہید اور 224 زخمی ہوئے ہیں۔
-
بیلاروسی صحافی: ایران کی طاقت قابل تعریف ہے
Aug ۳۱, ۲۰۲۵ ۰۸:۰۶بیلا روس کے ایک صحافی نے صیہونی حکومت کی مسلط کردہ 12 روزہ جنگ کا حولہ دیتے ہوئے،ایران کے عوام اور قیادت کی طاقت وشجاعت کو خراج تحسین پیش کیا ہے
-
صیہونی حملے میں یمن کے وزیر اعظم اوران کے ساتھیوں کی شہادت
Aug ۳۰, ۲۰۲۵ ۱۹:۵۲یمن کی حکومت نے ایک بان جاری کرکے صنعا پر گزشتہ جمعرات کے حملے میں وزیر اعظم اور ان کی کابینہ کے چند اراکین کی شہادت کی خبر دی ہے۔
-
صیہونی: حماس ہماری حکومت سے زیادہ سچی ہے
Aug ۳۰, ۲۰۲۵ ۱۹:۴۹نتن یاہو حکومت کے خلاف مظاہروں میں اسرائیلیوں کا کہنا ہے کہ حماس ان کی حکومت سے زیادہ معتبر ہے