خبریں
-
پاکستان: وفاقی کابینہ کی طرف سے تحریک لبیک پاکستان پر پابندی کی منظوری
Oct ۲۴, ۲۰۲۵ ۰۶:۲۴اطلاعات کے مطابق پاکستان کی وفاقی کابینہ نے تحریک لبیک پاکستان(ٹی ایل پی) پر پابندی عائد کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ ٹی ایل پی پر انسداد دہشت گردی ایکٹ 1997 کے تحت پابندی لگانے کی منظوری دی گئی ہے۔
-
نیتن یاہو کی ایک اور ہزیمت: مقبوضہ فلسطین میں غرب اردن کے الحاق کے منصوبے کو روکنے پر مجبور
Oct ۲۴, ۲۰۲۵ ۰۹:۳۲غاصب اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے شدید علاقائی اور بین الاقوامی دباؤ اور مذمت کے بعد مقبوضہ فلسطین میں غرب اردن کے الحاق کے صیہونی پارلیمنٹ کے منصوبے پر روک لگا نے کا حکم دے دیا ہے۔
-
اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب نے امریکی دعووں کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران نے ہمیشہ منصفانہ بات چیت کے لئے آمادگی کا ثبوت دیا ہے
Oct ۲۴, ۲۰۲۵ ۰۸:۳۳اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب نے امریکی مندوب مائک والٹز کے دعووں کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران نے ہمیشہ حقیقی اور منصفانہ بات چیت کے لئے آمادگی کا ثبوت پیش کیا ہے۔
-
ہندوستان: آندھراپردیش کے ضلع کرنول میں بس میں خوفناک آتش زدگی، 20 افراد ہلاک
Oct ۲۴, ۲۰۲۵ ۰۷:۵۷اطلاعات کے مطابق ہندوستان کی ریاست آندھرا پردیش کے ضلع کرنول میں آج علی الصباح حیدرآباد سے بنگلور جانے والی ایک بس میں آگ لگ گئی جس کے نتیجے میں 20 افراد ہلاک ہوگئے۔
-
رہبر انقلاب اسلامی: علامہ نائینی فقیہ کی ولایت پر مبنی جس حکومت کے قائل تھے، اسے آج اسلامی جمہوریہ کہا جاتا ہے
Oct ۲۳, ۲۰۲۵ ۱۶:۴۳علامہ مرزا محمد حسین نائینی پر بین الاقوامی کانفرنس کے منتظمین سے رہبر انقلاب کی ملاقات کے دوران ہونے والا رہبر انقلاب اسلامی کا خطاب، آج جمعرات 23 اکتوبر 2025 کی صبح شہر قم میں کانفرنس کے انعقاد کے مقام پر جاری کیا گيا۔
-
بیہقی، فارسی کے ممتاز نثر نگار اور تاریخ ایران کے معتبر راوی
Oct ۲۳, ۲۰۲۵ ۲۰:۵۰ابوالفضل بیہقی کو ان کی عظیم تصنیف کے ذریعے پہچانا جاتا ہے، وہ کتاب جو نہ صرف ان کے نام بلکہ ان کے تاریخی وطن کی بھی پہچان بن گئی ۔
-
وزیر خارجہ: دھمکیوں کے " ناکام تجربے" کو دہرانے سے مزید ناکامی ہی ملے گی
Oct ۲۳, ۲۰۲۵ ۱۸:۱۱ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے جوہری پروگرام کے بارے میں آئی اے ای اے کے سربراہ کے تازہ بیان پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے خبردار کیا کہ دھمکیوں کے " ناکام تجربے" کو دہرانے سے مزید ناکامی ہی ملے گی
-
فرانسسکا آلبانیز: غزہ میں جو کچھ ہو رہا ہے وہ نسل کشی ہے
Oct ۲۳, ۲۰۲۵ ۱۷:۱۴اقوام متحدہ کی خصوصی رپورٹر فرانسسکا آلبانیز نے اپنی تازہ ترین رپورٹ میں لکھا ہے کہ غزہ میں جو کچھ ہو رہا ہے وہ نسل کشی ہے جو تیسری دنیا کے چند بااثر ممالک کی حمایت سے کی جا رہی ہے۔
-
انروا کے خلاف صیہونی حکومت کی سازش جاری، عالمی عدالت انصاف کا فیصلہ بھی مسترد کر دیا
Oct ۲۳, ۲۰۲۵ ۱۷:۱۰صیہونی حکومت نے غزہ کے لئے امداد ارسال کئے جانے میں اقوام متحدہ کی ریلیف اینڈ ورکس ایجنسی برائے فلسطینی پناہ گزیناں "انروا " کے ساتھ تعاون کرنے کے عالمی عدالت انصاف کے فیصلے کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ ایجنسی غزہ میں کوئی سرگرمی انجام نہیں دے گی۔
-
غاصب صیہونی فوج کے دستے جنوبی شام میں داخل
Oct ۲۳, ۲۰۲۵ ۱۶:۱۲غاصب صیہونی فوج کے دستے جنوبی شام کے تین علاقوں میں داخل ہوگئے ہیں