خبریں
-
یمنی فوج ڈٹی ہے ، تل ابیب میں بن گورین ایئرپورٹ پر پھر حملہ
Aug ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۱:۴۶یمنی فوج نے غزہ میں جاری صہیونی مظالم کے جواب میں تل ابیب کے بین الاقوامی ہوائی اڈے بین گورین پر فلسطین ٹو ہائپر سونک بیلسٹک میزائل سے حملہ کیا ہے۔
-
کوالالپور میں دینی رہنماؤں کا اجلاس ، غزہ پر بھی غور
Aug ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۵:۱۳عالمی مذہبی رہنماؤں کی دوسری بین الاقوامی کانفرنس کا آغاز آج ملائیشیا کے دارالحکومت کوالالمپور میں ہوگیا
-
اگر یورپی ٹرائیکا نے اسنیپ بیک میکانیزم فعال کیا تو اس کا مناسب جواب دیا جائے گا؛ ایران
Aug ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۴:۵۴ایران نے کہا ہے کہ اگر یورپی ٹرائیکا نے اسنیپ بیک میکانیزم فعال کیا تو اس کا مناسب جواب دیا جائے گا - دوسری جانب آئی اے ای اے کے معائنہ کار ایران واپس آگئے ہيں
-
غزہ میں دس لاکھ سے زائد بچے شدید نفسیاتی صدمے کا شکار؛ یونیسیف کی رپورٹ
Aug ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۲:۲۷یونیسیف نے اس بات پر زور دیتے ہوئے کہ غزہ میں بچے انتہائی خطرناک اور شدید غذائی قلت کا شکار ہیں اور موت اور تباہی و بربادی ان کی زندگی کی حقیقت بن چکی ہے، کہا کہ اس پٹی کے دس لاکھ سے زائد بچے شدید نفسیاتی صدمے کا شکار ہیں۔
-
حزب اللہ لبنان کے سربراہ شیخ نعیم قاسم فوجی وردی میں + ویڈیو
Aug ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۰:۳۴لبنان کی مزاحمتی تنظیم حزبالله نے ایک ویڈیو جاری کی ہے جس میں حزب اللہ کے سیکرٹری جنرل شیخ نعیم قاسم فوجی وردی میں دکھائی دے رہے ہیں۔
-
رائٹر کی جرنلسٹ کا ایجنسی پر اسرائیل نوازی کا الزام
Aug ۲۸, ۲۰۲۵ ۰۹:۳۹کینیڈین فوٹو جرنلسٹ ویلری زنک نے آٹھ برس تک رائٹرز سے وابستہ رہنے کے بعد رائٹر کی اسرائيلی جرائم پر پردہ ڈالنے کی پالیسی پر احتجاج کرتے ہوئے استعفیٰ دے دیا ہے۔
-
غرب اردن میں فلسطینیوں اور صیہونی فوجیوں میں شدید لڑائی
Aug ۲۸, ۲۰۲۵ ۰۸:۲۳غرب اردن میں فلسطینی نوجوانوں اور صیہونی فوجیوں کے درمیان شدید لڑائی جاری ہے۔
-
یوکرین کے لیے میزائلوں کی تیاری اور توسیع میں تیزی؛ پینٹاگون کا اعلان
Aug ۲۸, ۲۰۲۵ ۰۸:۱۵پینٹاگون نے اعلان کیا ہے کہ وہ یوکرین کے لیے ای آر اے ایم میزائلوں کی تیاری اور توسیع میں تیزی لانے کے لیے سڑسٹھ اعشاریہ تین ملین ڈالر سے زیادہ مختص کرے گا۔
-
آسٹریلیا کے ایران کے ساتھ سفارتی تعلقات منقطع؛ ایرانی وزیر خارجہ کا شدید ردعمل
Aug ۲۸, ۲۰۲۵ ۰۸:۱۰ایک حماقت آمیز بہانے کے تحت ایران کے ساتھ سفارتی تعلقات منقطع کرنے پر مبنی آسٹریلیا کے فیصلے پر وزیر خارجہ عراقچی نے سخت ردعمل ظاہر کیا ہے۔
-
امریکی سیاسی مبصر: بیرونی دباؤ کے مقابلے میں ایران کی پالیسی کی بنیاد، اسٹریٹیجک صبر اور استقامت پر رکھی گئی ہے
Aug ۲۷, ۲۰۲۵ ۲۳:۳۶مغربی ایشیا کے امور کے امریکی ماہر "جارجیو کافیرو" نے ایران پر صیہونی حکومت کی مسلط کردہ جنگ کے دوران ایران کی کامیاب سفارتکاری کے بارے میں کہا کہ اس جنگ کے دوران ایران نے سفارتکارانہ مہارت کا مظاہرہ کرتے ہوئے مزاحمت اور تعاون کے درمیان دقیق توازن کو برقرار رکھا۔