خبریں
-
ایرانی ٹرانسپورٹ وزیر اسلام آباد میں: دونوں ملکوں کے درمیان مواصلاتی رابطوں کو مضبوط بنانے کا عزم
Oct ۲۳, ۲۰۲۵ ۰۸:۳۶اطلاعات کےمطابق ایران کی ٹرانسپورٹ اور شہری ترقی کی وزیر فرزانہ صادق نے ایران اور پاکستان کے درمیان مواصلاتی رابطوں کو مضبوط بنانے کے لئے ٹھوس اقدامات کے عزم کا اظہار کیا ہے۔
-
اسلام آباد میں علاقائی ٹرانسپورٹ وزرا کانفرنس کا آغاز: اسحاق ڈار کا خطاب
Oct ۲۳, ۲۰۲۵ ۱۱:۲۴اطلاعات کے مطابق پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں علاقائی ٹرانسپورٹ وزرا کانفرنس کا آغاز ہوگیا ہے۔ کانفرنس سے پاکستان کے نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے خطاب کیا ہے۔
-
اسرائیل اندر سے ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہے: اسرائیلی میڈیا
Oct ۲۳, ۲۰۲۵ ۱۰:۴۶ایک اسرائیلی اخبار نے لکھا ہے کہ اسرائیل اندر سے ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہے اور اس کو تباہی کا سامنا ہے۔
-
امریکہ کی دادا گیری بین الاقوامی تعلقات میں مشکلات کا سبب: ایرانی وزارت خارجہ
Oct ۲۳, ۲۰۲۵ ۰۹:۳۳ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ امریکی دادا گیری نے تمام بین الاقوامی تعلقات میں مشکلات پیدا کر دی ہیں۔ ترجمان نے یہ بات مشہد میں رضوی اسلامی سائنس یونیورسٹی کےطلبا و طالبات سے گفتگو میں کہی۔
-
پاکستان: وزیر اعظم شہباز شریف کے ذریعہ وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس طلب
Oct ۲۳, ۲۰۲۵ ۰۸:۱۱اطلاعات کے مطابق پاکستانی ذرائع نے بتایا ہے کہ وزیر اعظم شہباز شریف نے آج جمعرات کو وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس طلب کرلیا ہے۔
-
نیتن یاہو کے کینیڈا آنے پر انہیں گرفتار کرلیا جائے گا: کینیڈین وزیر اعظم
Oct ۲۳, ۲۰۲۵ ۰۷:۳۹کینیڈا کے وزیر اعظم نے کہا ہے کہ اگر نیتن یاہو کنیڈا آتے ہیں تو انہیں گرفتار کرلیا جائے گا، یہ فیصلہ عالمی فوجداری عدالت (آئی سی سی) کی جانب سے جاری وارنٹ گرفتاری کے مطابق ہوگا۔
-
غزہ میں صحافیوں کو جانے کی اجازت دی جائے ، عالمی مطالبہ
Oct ۲۲, ۲۰۲۵ ۱۸:۵۷صحافیوں کی عالمی تنظیم رپورٹرز وداؤٹ بارڈرز نے مطالبہ کیا ہے کہ غزہ میں نامہ نگاروں کو جانے کی اجازت دی جائے
-
ہم سفارتی حل کے خواہاں لیکن اپنے حقوق سے دستبردار نہيں ہوں گے ، عباس عراقچی
Oct ۲۲, ۲۰۲۵ ۱۸:۵۵ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ہم اس وقت تک مذاکرات کی میز پر واپس نہیں آئیں گے جب تک امریکی اپنی توسیع پسندانہ اور ڈو مور کی پالیسی اور ہم سے غیر معقول مطالبات ترک نہیں کردیتے۔
-
امریکی صدر کا مودی کو پیغام، حزب اختلاف کو نیا ہتھیار
Oct ۲۲, ۲۰۲۵ ۱۷:۲۹دیوالی پر ہندوستان کے وزیر اعظم نریندر مودی کے لئے امریکی صدر ٹرمپ کے پیغام نے ہندوستانی اپوزیشن کو مودی کے خلاف مہم چلانے کا ایک اور موقع فراہم کردیا ہے۔
-
پاکستان: صوبۂ بلوچستان میں 6 دہشت گردوں کو موت کے گھاٹ اتار دیا گیا
Oct ۲۲, ۲۰۲۵ ۱۶:۴۴پاکستان کے صوبۂ بلوچستان کے ایک علاقے میں سیکورٹی فورسز نے ایک کارروائی کے دوران کم سے کم 6 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے۔