خبریں
-
ہم سفارتی حل کے خواہاں لیکن اپنے حقوق سے دستبردار نہيں ہوں گے ، عباس عراقچی
Oct ۲۲, ۲۰۲۵ ۱۵:۲۵ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ہم اس وقت تک مذاکرات کی میز پر واپس نہیں آئیں گے جب تک امریکی اپنی توسیع پسندانہ اور ڈو مور کی پالیسی اور ہم سے غیر معقول مطالبات ترک نہیں کردیتے۔
-
امریکی صدر کا مودی کو پیغام، حزب اختلاف کو نیا ہتھیار
Oct ۲۲, ۲۰۲۵ ۱۷:۲۹دیوالی پر ہندوستان کے وزیر اعظم نریندر مودی کے لئے امریکی صدر ٹرمپ کے پیغام نے ہندوستانی اپوزیشن کو مودی کے خلاف مہم چلانے کا ایک اور موقع فراہم کردیا ہے۔
-
پاکستان: صوبۂ بلوچستان میں 6 دہشت گردوں کو موت کے گھاٹ اتار دیا گیا
Oct ۲۲, ۲۰۲۵ ۱۶:۴۴پاکستان کے صوبۂ بلوچستان کے ایک علاقے میں سیکورٹی فورسز نے ایک کارروائی کے دوران کم سے کم 6 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے۔
-
برطانیہ میں ایک نیا انفیکشن ، بڑی تعداد میں لوگ اسپتال پہنچ گئے
Oct ۲۲, ۲۰۲۵ ۱۶:۰۸برطانیہ میں ایک نیا انفیکشن پھیلنے سے بڑی تعداد میں لوگ اسپتال پہنچ گئےہیں
-
ایران کے چھ پیٹرو کیمیکل پراجیکٹس مکمل کر لئے گئے ہیں۔
Oct ۲۲, ۲۰۲۵ ۱۵:۵۳ایران کی نیشنل پیٹرو کیمیکل کمپنی کے انویسٹمنٹ ڈائریکٹر حمیدرضا عجمی نے بتایا ہے کہ ملک میں پیٹرو کیمیکل کے چھ منصوبے کام کے لیے تیار ہیں۔
-
آئی ایم ایف کا بنگلہ دیش کی عبوری حکومت کو قرض کی رقم دینے سے انکار، حکومت کی مشکلات میں اضافے کا امکان
Oct ۲۲, ۲۰۲۵ ۱۵:۴۸اطلاعات کے مطابق آئی ایم ایف نے بنگلہ دیش کی عبوری حکومت کو قرض کی اگلی قسط دینے سے انکار کردیا ہے جس سے محمد یونس کی حکومت کی مشکلات میں اضافہ ہوسکتا ہے۔
-
فلسطینی قیدیوں کی لاشوں پر ٹارچر کے نشانات، صیہونی بربریت کی داستاں بتا رہے ہیں
Oct ۲۲, ۲۰۲۵ ۱۵:۳۸صیہونی حکومت نے جیلوں میں شہید ہوجانے والے فلسطینی قیدیوں کے جو جنازے تحویل میں دیئے ہیں ان پر موجود علامتیں بتاتی ہیں کہ انہیں ایذائیں دے کر شہید کیا گیا ہے۔
-
عالمی ادارۂ صحت (ڈبلیو ایچ او) کی طرف سے ایرانی سائنس داں کو ایوارڈ
Oct ۲۲, ۲۰۲۵ ۱۵:۱۸عالمی ادارۂ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے غیر متعدی امراض کی روک تھام کے سلسلے میں ایک ایرانی سائنس داں پروفیسر مجید غیور مُبرہن کو علاقائی ایوارڈ سے نوازا ہے۔
-
امریکی صدر ٹرمپ کو اپنے ہی ملک کے محکمہ قانون سے دو سو تیس ملین ڈالر کا ہرجانہ چاہیے
Oct ۲۲, ۲۰۲۵ ۱۵:۰۵امریکی صدر ٹرمپ نے اپنے ہی ملک کے محکمہ قانون سے دو سو تیس ملین ڈالر کے ہرجانے کا مطالبہ کردیا
-
ہمارے لئے امام خامنہ ای کا وجود عصر حاضر کی برکات میں سے ایک ہے: شیخ نعیم قاسم
Oct ۲۲, ۲۰۲۵ ۱۴:۲۵اطلاعات کے مطابق لبنان کی مزاحمتی تحریک حزب اللہ کے سیکریٹری جنرل شیخ نعیم قاسم نے تاکید کے ساتھ کہا ہے کہ ہمارے درمیان امام خامنہ ای کی موجودگی عصر حاضر کی برکات میں سے ایک ہے۔