خبریں
-
ایران و روس کے وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونی گفتگو تین یورپی ملک اپنی ذمہ داریوں پر عمل میں ناکام رہے
Aug ۲۳, ۲۰۲۵ ۱۳:۴۴ایران اور روس کے وزرائے خارجہ نے کہا کہ یورپی ٹرائیکا کے پاس قانونی اور اخلاقی طور سے یہ اختیار نہیں کہ وہ سلامتی کونسل کی منسوخ شدہ قراردادوں کو بحال کرنے کے مقصد سے جامع ایٹمی معاہدے کے سلسلے میں تنازعات کے حل کے طریقہ کار اسنیپ بیک کا سہارا لیں۔
-
ہندوستان: راہل گاندھی کی ووٹ ادھیکار ریلی جاری
Aug ۲۳, ۲۰۲۵ ۱۷:۰۷ہندوستان کی ریاست بہار میں راہل گاندھی کی قیادت میں ووٹر ادھیکار ریلی جاری ہے ۔
-
بنگلہ دیش نے پاکستان کے حکام اور سفارتکاروں کے لئے ویزے کی شرط ختم کر دی
Aug ۲۳, ۲۰۲۵ ۱۷:۰۲بنگلادیش نے پاکستانی حکام سفارتکاروں کے لئے ویزے کی شرط ختم کردی ہے۔
-
ہمارے پاس ایسا ہتھیار موجود ہے جو اب تک استعمال نہیں ہوا ہے؛ دشمن کو ایرانی وزیر دفاع کا سخت انتباہ
Aug ۲۳, ۲۰۲۵ ۱۴:۴۹اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف صیہونی حکومت اور امریکہ کی مسلط کردہ جنگ، مستقبل میں ملک کی دفاعی صنعت کے لئے روڈ میپ کے واضح ہونے کا سبب بنی ہے۔ یہ بات ایران کے وزیر دفاع عزیز نصیر زادہ نے کہی ہے۔
-
ہر قسم کی ممکنہ جارحیت کا منہ توڑ جواب دینے کےلئے آمادہ ہیں؛ ایران کی فوج کے کمانڈر
Aug ۲۳, ۲۰۲۵ ۱۲:۵۹اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج کے کمانڈر انچیف میجر جنرل حاتمی نے اس بات پر زور دیا کہ فوج کے دلیر سپاہی ہر قسم کی ممکنہ جارحیت کا منہ توڑ جواب دینے کو مکمل طور پر تیار ہیں۔
-
فریق مقابل کو یہ سمجھنا چاہیے کہ جنگ کا کوئی فائدہ نہیں؛ ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری
Aug ۲۳, ۲۰۲۵ ۱۰:۱۳اسلامی جمہوریہ ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری نے ایک انٹرویو میں کہا ہے کہ اگر دشمن نے ڈپلومیسی کے میدان کو ڈرامے بازی کے میدان میں تبدیل کردیا تو اس ڈپلومیسی سے کچھ بھی حاصل ہونے والا نہیں ہے۔
-
غزہ قحط زدہ علاقہ قرار، 280000 فلسطینی بھوک سے مر رہے ہیں؛ اقوام متحدہ کی دل دہلانے والی رپورٹ
Aug ۲۳, ۲۰۲۵ ۰۹:۱۵اقوام متحدہ کی جانب سے غزہ کو قحط زدہ قرار دے دیا گیا ہے، غزہ کے بعض علاقے قحط زدہ ہو چکے ہیں اور یہ صورتحال آئندہ ماہ مزید بڑھنے کا خدشہ ہے۔
-
نیتن یاہو حقیقی معاہدہ نہیں چاہتا؛ حماس کے سینیئر رکن
Aug ۲۳, ۲۰۲۵ ۰۷:۲۰اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے صیہونی حکومت کے وزیر اعظم کو امن معاہدے میں اصل رکاوٹ قرار دیا ہے۔
-
روس یوکرین جنگ؛ پچاس سے زائد یوکرین کے ڈرون مار گرائے گئے
Aug ۲۳, ۲۰۲۵ ۰۷:۰۹روس کا کہنا ہے کہ اس نے یوکرین کے پچاس سے زائد ڈرون طیارے مار گرائے ہیں۔
-
شام کی بگڑتی صورتحال پر تشویش کا اظہار؛ اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب
Aug ۲۳, ۲۰۲۵ ۰۷:۰۲اقوام متحدہ میں ایرانی سفیر اور مستقل مندوب نے شام میں بگڑتی انسانی صورتحال پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ شام کی خودمختاری اور ارضی سالمیت کے خلاف کسی بھی سازش کو نظرانداز نہیں کیا جاسکتا۔