خبریں
-
صیہونی کن ممالک کی سرزمین ہتھیانا چاہتے ہیں؟ عراق، ترکی، مصر...
Aug ۲۲, ۲۰۲۵ ۱۶:۱۷"گریٹر اسرائیل" منصوبہ صیہونی نظریات کا ایک مرکزی تصور ہے جس کی جڑیں 19ویں صدی کے آخر میں "تھیوڈور ہرزل" کے نظریات میں پیوست ہیں۔
-
عراق : عین الاسد فوجی اڈے سے امریکی فوجیوں کا انخلاء شروع
Aug ۲۲, ۲۰۲۵ ۱۸:۲۷عراق کے بعض مقامی ذرائع کا کہنا ہے کہ امریکی فوجیوں نے عراق کے صوبے الانبار میں عین الاسد فوجی اڈے سے انخلا شروع کر دیا۔
-
تین یورپی ملکوں کے وزرائے خارجہ کی عباس عراقچی سے ٹیلی فونی گفتگو
Aug ۲۲, ۲۰۲۵ ۱۸:۰۴تین یورپی ممالک فرانس برطانیہ اور جرمنی کے وزرائے خارجہ اور یورپی یونین کے خارجہ امور کی سربراہ نے ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی سے ٹیلی فون پر بات کی۔
-
کولمبیا میں ڈرون حملہ
Aug ۲۲, ۲۰۲۵ ۱۷:۵۵کولمبیا کے علاقے کالی میں ایئربیس پر کار بم دھماکے اور ڈرون طیاروں سے کئے جانے والے حملوں میں آٹھ افراد ہلاک اورچھتیس دیگر زخمی ہو گئے۔
-
پاکستان: گلگت بلتستان میں سیلاب سے ایک بار پھر تباہی
Aug ۲۲, ۲۰۲۵ ۱۷:۴۸گلگت بلتستان کے ضلع غذر میں گلیشیئر پھٹنے کے باعث آنے والے سیلاب نے ایک بار پھر تباہی مچا دی۔
-
غزہ پر غاصبانہ قبضے کی تیاری ، صیہونی فوج نے طبی اور بین بین الاقوامی عملے کو علاقہ چھوڑنے کا حکم دے دیا
Aug ۲۲, ۲۰۲۵ ۱۶:۳۵ناجائز صیہونی حکومت نے شمالی غزہ پٹی میں طبی عملے اور بین الاقوامی تنظیموں کے لئے علاقہ چھوڑنے کے احکامات جاری کر دئے ہیں۔
-
روسی صدر سے ہندوستان کے وزير خارجہ کی ملاقات، باہمی تعلقات میں فروغ پر زور
Aug ۲۲, ۲۰۲۵ ۱۵:۵۹ماسکو کے ساتھ تعلقات کم کرنے کے لئے نئي دہلی پر واشنگٹن کے شدید دباؤ کے موقع پر ہندوستان کے وزیر خارجہ نے اپنے دورہ ماسکو میں روس کے صدر ولادیمیر پیوتن سے ملاقات کی۔
-
ہندوستان: بہار انتخابات میں آدھار قبول کرنا ہی ہوگا ، سپریم کورٹ
Aug ۲۲, ۲۰۲۵ ۱۵:۳۷ہندوستانی سپریم کورٹ نے الیکشن کمیشن کو سخت ہدایت دی ہے کہ ریاست بہار کے انتخابات میں آدھار قبول کرنا ہی ہوگا ۔
-
اسرائیل کے مقابلہ کرنے کا واحد راستہ مزاحمت؛ ایرانی وزیرخارجہ
Aug ۲۲, ۲۰۲۵ ۱۴:۳۱وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے ارنا کے سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ گزشتہ چند دہائیوں کے تجربے سے ثابت ہوگیا کہ صیہونی حکومت کے مقابلے میں جو چیز رکاوٹ کھڑی کر سکتی ہے اور علاقے میں اس کے توسیع پسندانہ اہداف کو لگام دے سکتی ہے، صرف اور صرف استقامتی محاذ کا ہتھیار ہے۔
-
غزہ میں فلسطینیوں کی نسل کشی ایک نئے مرحلے میں داخل ہوچکی ہے؛ حماس
Aug ۲۲, ۲۰۲۵ ۱۲:۲۲حماس نے غزہ میں صیہونی فوج کی کارروائیوں کو فلسطینی عوام کی نسل کشی سے تعبیر کیا ہے۔