اسلامی جمہوریہ ایران کے اسپیکر نے کہا ہے کہ دہشت گرد تکفیری گروہوں کی نئی حرکتیں امریکہ اور ناجائز صیہونی حکومت کے منصوبے کا حصہ ہیں اور شام کے پڑوسیوں کو ہوشیار رہنا اور ان کے عزائم کے جال میں پھنسنے سے بچنا چاہیے۔
پورپی یونین کے اراکین بین الاقوامی فوجداری عدالت فیصلوں پر عملدآمد اور سزا سے استثنی دینے سلسلہ بھی ختم کیے جانے کے خواہاں ہیں۔
نسل کشی اور جارحیت کے لیے اسرائیل کو حاصل استثنیٰ عالمی سلامتی کے لیے خطرہ ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ میں قانونی اور بین الاقوامی امور کے ذمہ دار نے اعلان کیا ہے کہ ایران اور تین یورپی ممالک نے سفارتی مذاکرات جاری رکھنے پر اتفاق کیا ہے۔
حزب اللہ لبنان کے سکریٹری جنرل شیخ نعیم قاسم نے کہا ہے کہ اسرائیل کو تمام محاذوں پر شکست ہوئی ہے اور صیہونی کی امریکہ اور مغرب کی طرف سے بھرپور حمایت کے باوجود مزاحمتی محاذ نے یہ فتح حاصل کی۔
شام کے شہر حلب میں تحریر الشام کے دہشت گردوں اور شامی فوج کے درمیان شدید جھڑپوں کے دوران کچھ ذرائع ابلاع نے اطلاع دی ہے کہ حلب کے کچھ علاقوں میں تحریر الشام کے دہشت گرد داخل ہو گئے ہيں۔
پاکستان کے قبائلی علاقے کرم میں جھڑپوں کا سلسلہ جاری ہے۔
صیہونی دہشتگردوں نے غزہ میں دو رہائشی عمارتوں پر بمباری کر کے کم از کم چار فلسطینیوں کو شہید اور متعدد کو زخمی کر دیا۔
ہزاروں صیہونی باشندوں نے ایک بار پھر غاصب حکومت کے مرکز تل ابیب میں سڑکوں پر نکل کر غزہ میں جنگ بندی اور اپنے قیدیوں کی رہائی کی غرض سے حماس کے ساتھ ایک معاہدہ کرنے کا مطالبہ دہرایا۔
ہندوستانی پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں میں جمعے کو بھی کارروائی معمول کے مطابق نہ چل سکی۔