-
امریکہ کے پاس ایرانی عوام کے ساتھ احترام سے بات کرنے کے علاوہ اور کوئی راستہ نہیں ہے: سید عباس عراقچی
Aug ۲۳, ۲۰۲۶ ۱۳:۴۷ایرانی وزیرخارجہ سیدعباس عراقچی نے کہا ہے کہ امریکہ کے پاس صرف ایک راہ حل ہے کہ ایرانی قوم سے احترام کے ساتھ بات کرے۔
-
ایران کے خلاف ٹرمپ کے اقتصادی اقدامات ناکام رہیں گے: عبدالباری عطوان
Aug ۲۳, ۲۰۲۶ ۱۷:۰۵ممتاز عرب مبصر عبدالباری عطوان نے ایران کے خلاف ٹرمپ کے اقتصادی اقدامات کو فوجی کارروائیوں میں شکست کا اعتراف قرار دیا ہے۔
-
کینیڈا کے وزیر اعظم مارک کارنی کا ٹرمپ کو سخت انتباہ
Aug ۲۳, ۲۰۲۶ ۱۶:۴۶کینیڈا کے وزیر اعظم مارک کارنی نے امریکہ کینیڈا تجارتی معاہدے (ٹریڈ ڈیل) کو بیچ میں روکنے کے بعد ٹرمپ کو سخت انتباہ دیا ہے۔
-
ہندوستان: مہاتما گاندھی کے ہاتھ سے لکھے خطوط کا مجموعہ 17 لاکھ ڈالر میں نیلام
Aug ۲۳, ۲۰۲۶ ۱۶:۱۶ہندوستان کی تحریک آزادی کے رہنما مہاتما گاندھی کے ہاتھ سے لکھے ہوئے خطوط کا ایک مجموعہ ممبئی میں 17 لاکھ ڈالر میں فروخت ہوا ہے جو کسی ہندوستانی تاریخی دستاویز کے لیے اب تک کی سب سے زیادہ قیمت ہے۔
-
پاکستان: حافظ نعیم الرحمٰن کا 12 ربیع الاوّل کے بعد ملک گیر شٹر ڈاؤن ہڑتال کا اعلان
Aug ۲۳, ۲۰۲۶ ۱۴:۳۱امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن نے 12 ربیع الاوّل کے بعد ملک گیر شٹر ڈاؤن ہڑتال کا اعلان کیا ہے۔
-
اگر محاصرہ جاری رہا تو خلیج فارس سے تیل کا ایک قطرہ بھی برآمد نہیں ہوگا: جنرل محسن رضائی
Aug ۲۳, ۲۰۲۶ ۱۴:۱۸اسلامی جمہوریہ ایران کی اعلیٰ قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری نے خبردار کیا ہے کہ امریکہ کے ساتھ اقتصادی جنگ میں تعاون کرنے والوں کے خلاف اقدام کیا جائے گا اور محاصرہ جاری رہا تو خلیج فارس سے تیل کا ایک قطرہ بھی برآمد نہیں ہوگا۔
-
مفاہمتی یادداشت کی کوئی بھی شق ایسی نہیں ہے جس سے یہ نشاندہی ہوتی ہو کہ ایران جھک گیا ہے: صدر پزشکیان
Aug ۲۳, ۲۰۲۶ ۱۴:۰۵صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے اسلام آباد مفاہمتی یاد داشت کوعزت مندانہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس کی کوئی شق ایسی نہیں ہے جس میں ایران کے جھک جانے کی نشاندہی ہوتی ہو۔
-
پاکستانی فوج کے سربراہ فیلڈ مارشل عاصم منیر تہران آ رہے ہیں۔
Aug ۲۳, ۲۰۲۶ ۱۳:۱۴اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے پاکستان کے آرمی چیف فیلڈ مارشل عاصم منیر کے دورۂ تہران کی خبر دی ہے۔
-
امریکہ: ڈونلڈ ٹرمپ کو عدالت سے ایک اور دھچکا، 75 ممالک کے لیے ویزا روکنے کا فیصلہ منسوخ
Aug ۲۳, ۲۰۲۶ ۱۲:۵۶امریکہ کی ایک فیڈرل عدالت سے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی امیگریشن پالیسیوں کو بڑا دھچکا دیا ہے۔ عدالت نے 75 ممالک کے شہریوں کے لیے امیگرنٹ ویزے کی پروسیسنگ روکنے کے حکومتی حکم کو منسوخ کر دیا ہے۔
-
ہندوستان: اڈیشہ کے ساحل پر ایک مال بردار جہاز ڈوب گیا، 22 افراد کے غرقاب ہونے کا خدشہ
Aug ۲۲, ۲۰۲۶ ۲۳:۵۹پاناما کے پرچم والا ایک مال بردار جہاز حادثاتی طور پر اوڈیشہ کے ساحل کے قریب سمندر میں ڈوب گیا۔ یہ حادثہ ساحل سے تقریباً 240 ناٹیکل میل دور پیش آیا۔