بعض رپورٹوں میں بتایا گیا ہے کہ جنگ بندی پر عمل درآمد کے بعد جنوبی لبنان میں اپنے گھروں کی طرف جانے والوں پر غاصب صیہونی حکومت کے نے حملے کئے ہیں۔
صیہونی دہشتگردوں نے آج فلسطین کے مغربی کنارے میں کئی علاقوں پر دھاوا بولا ہے۔
ترجمان وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ کے منشور کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کواپنی ارضی سالمیت اور قومی اقتدار اعلی کے خلاف صیہونی جارحیت کا جواب دینے کا حق حاصل ہے
صنعا یونیورسٹی کے اساتذہ اور طلبا نے غزہ اور لبنان کی حمایت میں وسیع مظاہرہ کیا ہے۔
ہندوستان میں کانگریس پارٹی کی قومی جنرل سیکریٹری پرینیکا گاندھی نے رکن پارلیمنٹ کا حلف اٹھالیا۔
یمن کی تحریک انصاراللہ کے ترجمان محمد عبدالسلام نے کہا ہے کہ حزب اللہ کے مجاہدین نے اپنی استقامت اور ثابت قدمی کے ساتھ صیہونی حکومت پر جنگ بندی مسلط کی ہے۔
آج بین الاقوامی ائیر کوالٹی انڈیکس کے مطابق آلودہ ترین شہروں میں بوسنیا کا دارالحکومت سرائیوو پہلے ، پاکستان کا شہر لاہور دوسرے اور ہندوستان کا دارالحکومت نئی دہلی تیسرے نمبر پر ہے۔
حماس نے ایک بیان جاری کرکے عالمی برادری سے مطالبہ کیا ہے کہ شمالی غزہ میں فلسطینی عوام کو نسل کشی سے بچایا جائے۔
حزب اللہ لبنان نے ایک بیان جاری کرکے لبنان کے عوام، حکومت اور استقامتی محاذ کی حمایت نیز ایرانی وزیر خارجہ کی سفارتکاری کی قدردانی کی ہے
مسلح افواج کے سپریم کمانڈر نے کہا ہے کہ مسلح افواج خاص طور پر بحریہ کو چاہیے کہ وہ اپنی تمام سرگرمیوں اور منصوبہ بندی میں، جنگ کی صلاحیت میں اضافے پر توجہ مرکوز رکھے۔