خبریں
-
حماس نے ایک اور اسرائیلی قیدی کی باقیات ریڈ کراس کے حوالے کردیں
Oct ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۰:۳۶اطلاعات کے مطابق اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے ایک اور اسرائیلی قیدی کی باقیات ریڈ کراس کے حوالے کر دی ہیں۔
-
ای سی او اجلاس سے صدر ایران کا خطاب: علاقائی تعاون کو مضبوط بنانے پر زور
Oct ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۳:۱۶صدر ایران ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے ای سی او اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے علاقائی تعاون کو مضبوط بنانے پر زور دیا ہے۔ انہوں نے مناسب انفراسکٹریکچر کی ضرورت پر بھی زور دیا۔
-
ایرانی یونیورسٹی کے تعاون سے عراق میں پہلا سائنس اور ٹیکنالوجی پارک
Oct ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۲:۳۰اطلاعات کے مطابق عراق کی بغداد یونیورسٹی میں ایران کی شریف ٹیکنالوجی یونیورسٹی کے تعاون سے سائنس اور ٹیکنالوجی پارک کا افتتاح ہوگیا۔ یہ عراق میں قائم ہونے والا پہلا سائنس اور ٹیکنالوجی پارک ہے۔
-
وینزوئیلا میں امریکہ کے کئی جاسوسوں کو گرفتار کر لیا گیا
Oct ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۱:۲۰اطلاعات کے مطابق وینزوئیلا میں امریکہ کی خفیہ ایجنسی، سی آئی اے کے، کئی ایسے کارندوں کو گرفتار کیا گيا ہے جو ایک فرضی حملہ کرکے امریکہ کی فوجی جارحیت کا راستہ ہموار کرنا چاہتے تھے۔
-
ہندوستان: 8 ہزار اسکولوں میں ایک بھی طالب علم حاضر نہیں، 20 ہزار سے زیادہ اساتذہ حاضر
Oct ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۰:۴۸اطلاعات کے مطابق ایک رپورٹ میں انکشاف ہوا ہے کہ پورے ہندوستان میں تقریباً 8 ہزار ایسے اسکول ہیں جہاں ایک بھی طالب علم نہیں ہے لیکن 20 ہزار سے زیادہ اساتذہ موجود ہیں۔
-
پاکستان بنگلہ دیش تعلقات اہم پیش رفت کی طرف گامزن، بیس سال بعد دونوں ملکوں کے مشترکہ اقتصادی کمیشن کا اجلاس
Oct ۲۸, ۲۰۲۵ ۰۹:۳۴پاکستان اور بنگلہ دیش کے تعلقات میں اہم پیش رفت ہو رہی ہے، دونوں ملکوں کے درمیان بیس سال کے بعد مشترکہ اقتصادی کمیشن کا اجلاس منعقد ہوگيا۔
-
فتح وفد کے دورۂ مصر پر اسرائیلی پابندی، مذاکراتی عمل متاثر
Oct ۲۸, ۲۰۲۵ ۰۹:۱۹صیہونی حکومت نے تحریک فتح کے ایک وفد کو مصر جانے سے روک دیا جوآزادی کے بعد جلاوطن کردیئے جانے والے فلسطینیوں سے ملنے کے لئے جارہا تھا۔
-
یوتھ ایشین گیمز؛ ایران کی والیبال ٹیم فائنل میں پہنچ گئی
Oct ۲۸, ۲۰۲۵ ۰۹:۱۲یوتھ ایشین گیمز کے والیبال میں ایرانی ٹیم سیمی فائنل میں تھائی لینڈ کو شکست دے کر فائنل میں پہنچ گئی۔
-
ہندوستان: عظیم پریم جی یونیورسٹی طلبا کا اسرائیل کے خلاف زبردست احتجاج، تل ابیب کے ساتھ تعلقات ختم کرنے کا مطالبہ
Oct ۲۷, ۲۰۲۵ ۱۷:۲۲ہندوستان میں عظیم پریم جی یونیورسٹی کے طلبا و طالبات نے فلسطینی عوام سے اظہارِ یکجہتی کرتے ہوئے اسرائیل کے خلاف زبردست احتجاج کیا ہے۔ طلبا وِپرو اور اسرائیل کے درمیان تعلقات ختم کرنے کا مطالبہ کر رہے تھے۔
-
انڈونیشیا کے صدر: طویل مدتی استحکام اور خوشحالی کے حصول کے لیے علاقائی ہم آہنگی اور تعاون ضروری
Oct ۲۷, ۲۰۲۵ ۱۷:۰۱کوالالمپورمیں آسیان کا اجلاس جاری ہے جس میں امریکا کی جانب سے ممکنہ نئے ٹیرف کے سائے میں اقتصادی و تجارتی تعلقات کو مضبوط بنانے کے طریقوں پر غور کیا جا رہا ہے۔