سیاسی تبصرے
-
ظریف کا دورۂ ہندوستان، ایران کی متحرک اور فعال علاقائی ڈپلومیسی کا مظہر
May ۱۴, ۲۰۱۹ ۱۲:۲۵اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمدجواد ظریف پیر کی شام کو ہندوستانی حکام سے ملاقات کے لئے نئی دہلی پہنچے-
-
الفجیرہ دھماکوں کے مختلف پہلو
May ۱۳, ۲۰۱۹ ۱۷:۵۹بارہ مئی کو متحدہ عرب امارات کی الفجیرہ بندرگاہ میں کئی دھماکے ہوئے جس کے نتیجے میں کم سے کم سات آئیل ٹینکروں میں آگ لگ گئی
-
ایران گیس پائپ لائن اور پاکستانی وزیر اعظم کا فرمان
May ۱۳, ۲۰۱۹ ۱۷:۱۹پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے اپنی کابینہ کے اجلاس میں امریکی و یورپی حکام کو خط لکھنے اور اسلام آباد کی جانب سے ایران سے گیس کی خریداری کے بارے میں ان کا موقف جاننے کا حکم دیا ہے-
-
ایٹمی معاہدہ باقی رکھنے کی ضرورت پر جرمنی کی تاکید
May ۱۲, ۲۰۱۹ ۱۷:۵۸ایٹمی معاہدہ جولائی 2015 میں ویانا میں ایران اور گروپ پانچ جمع ایک کے درمیان طے پایا تھا اور اس پر جنوری 2016 سے عملدرآمد شروع ہوا تھا-
-
ایران کے نائب وزیر خارجہ : افغان پناہ گزینوں کے تعلق سے مغربی ممالک، اپنی ذمہ داریوں پرعمل کریں
May ۱۲, ۲۰۱۹ ۱۷:۵۵مغربی ممالک افغانستان میں بہت سی مشکلات وجود میں لانے کا باعث ہیں اور افغان مہاجرین کے سلسلے میں ان کو اپنی ذمہ داری پر عمل کرنا چاہئے-
-
امریکہ پر اعتماد نہیں ، یورپ میں فیصلے کی قوت نہیں: وہ حقیقت جو تبدیل نہیں ہوئی
May ۱۱, ۲۰۱۹ ۱۵:۴۶گذشتہ چار برسوں سے دو نظریوں کو آزمایا جا رہا ہے ، ایک امریکہ پر عدم اعتماد کا نظریہ ہے اور دوسرا خودمختاری ثابت کرنے میں یورپ کی کمزوری کا نظریہ ہے-
-
فرانس سے سعودی بحری جہاز کی خالی واپس
May ۱۱, ۲۰۱۹ ۱۵:۴۶عالمی رائے عامہ اور انسانی حقوق کی تنظیموں کے دباؤ کے نتیجے میں اسلحہ کے لئے فرانس جانے والے سعودی مال بردار بحری جہاز کو خالی واپس ہونا پڑا ہے
-
دینی معارف کی عالمی سطح پر مقبولیت بڑھی ہے : رہبر انقلاب اسلامی
May ۰۹, ۲۰۱۹ ۱۸:۳۶رہبر انقلاب اسلامی نے دین اسلام کے اعلی و ارفع اصول و معارف کی آج کے انسانوں کو ضرورت اور اسی طرح عالم اسلام اورحتی غیر اسلامی معاشروں کی جانب سے ان معارف کو سراہنے اور اس کی مقبولیت کا ذکر کرتے ہوئے فرمایا کہ،آج علمی مراکز یا حوزہ ہائے علمیہ کی اس تعلق سے ذمہ داری ماضی کی نسبت زیادہ سنگین ہوجاتی ہے-
-
ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ بڑھانے کے لئے، امریکہ کی کچھ اور نئی پابندیاں
May ۰۹, ۲۰۱۹ ۱۸:۳۵امریکی صدر ٹرمپ کے توسط سے مئ 2018 کو ایٹمی معاہدے سے امریکہ کے نکلنےکے اعلان کے بعد ایران کے خلاف دو مرحلے میں یعنی اگست اور نومبر 2018 میں ایٹمی پابندیاں دوبارہ عائد کردی گئیں- یہ پابندیاں یکطرفہ تھیں جو سلامتی کونسل کی قرارداد بائیس اکتیس کی کھلی خلاف ورزی شمار ہوتی ہیں-
-
امریکی بدعہدی اور ایران
May ۰۸, ۲۰۱۹ ۱۶:۰۵ایٹمی سمجھوتہ عالمی امن و سلامتی کے تحفظ کے لئے ایک نہایت اہم سمجھوتہ شمار ہوتا ہے لیکن اس کے باوجود امریکہ ، اسے ناکام بنانے کے لئے آٹھ مئی دوہزار اٹھارہ کو اس سے باہر نکل گیا-