سیاسی تبصرے
-
امریکہ کی ایران مخالف پابندیاں، ملت ایران کے خلاف سخت دشمنی کا ثبوت
Apr ۲۷, ۲۰۱۹ ۱۳:۲۰اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر پٹرولیم بیژن نامدار زنگنہ نے کہا ہے کہ امریکہ کی ایران مخالف پابندیاں، ایرانی قوم سے سخت دشمنی کا ثبوت ہیں-
-
وینیزویلا: امریکی پابندیوں کے مہلک نتائج
Apr ۲۷, ۲۰۱۹ ۱۲:۴۸امریکہ نے باراک اوباما کے دورِ صدارت میں وینیزویلا کے خلاف پابندیوں کا آغاز کیا تھا جن میں ڈونلڈ ٹرمپ کے دورِ صدارت میں شدت پیدا ہوئی۔
-
امریکی عزائم کو نظر انداز کرکے ایران اور روس کا تعمیری تعاون جاری
Apr ۲۶, ۲۰۱۹ ۱۹:۰۹ایران کے وزیر دفاع بریگیڈیئر جنرل امیر حاتمی نے کہا ہے کہ تہران اور ماسکو علاقے میں امن و استحکام کی حمایت میں آزادانہ رول ادا کر رہے ہیں اسی سبب سے امریکہ ان کو نشانہ بنائے ہوئےہے-
-
سینٹکام کے کمانڈروں کا تعاقب
Apr ۲۴, ۲۰۱۹ ۱۵:۴۴مغربی ایشیا اور مشرقی افریقہ میں تعینات امریکی سینٹرل کمانڈ "سینٹکام" کے کمانڈروں اور سنیٹکام کے زیرکمان اداروں اور ایجنسیوں کا تعاقب اور ان پر مقدمہ چلایا جائے گا-
-
امریکہ کی منھ زوری کی پالیسیوں پر تنقید
Apr ۲۴, ۲۰۱۹ ۱۵:۳۸چین کے صدر نے کہا ہے کہ وہ دیگر ملکوں کے ساتھ بعض بڑی طاقتوں کی منھ زوری اور جارحانہ پالیسیوں کے خلاف ہیں-
-
ایران اور پاکستان کے تعلقات مستحکم ہونے پر رہبر انقلاب کی تاکید
Apr ۲۳, ۲۰۱۹ ۱۶:۳۹پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان کے دورۂ تہران کے موقع پر دونوں ملکوں کے اعلی حکام کے درمیان مذاکرات میں جن اہم مسائل پر اتفاق رائے عمل میں آیا اور جو سمجھوتے طے پائے ان سے تہران اور اسلام آباد کے تعلقات نئے مرحلے میں داخل ہوئے ہیں-
-
ٹرمپ انتظامیہ کا ایران مخالف نیا اقدام،ایران سے تیل خریدنے والے ممالک کو دی گئی چھوٹ کی عدم تجدید کا اعلان
Apr ۲۳, ۲۰۱۹ ۱۶:۳۴امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے آٹھ مئی 2018 کو ایٹمی معاہدے سے امریکہ کے نکلنے اور اگست اور نومبر 2018 کو ایران کے خلاف نئی ایٹمی پابندیاں عائد کرنے کا اعلان کیا تھا-
-
دفاعی اور ثقافتی شعبے میں سپاہ کے مستحکم کردار پر رہبر انقلاب اسلامی کی تاکید
Apr ۲۲, ۲۰۱۹ ۱۷:۱۳ایران کے سپریم لیڈر آیۃ اللہ العظمی خامنہ ای نے اتوار کے روز ایک حکم میں سپاہ کے سابق کمانڈر میجر جنرل محمدعلی جعفری کی گرانقدر خدمات کا شکریہ ادا کرتے ہوئے جنرل حسین سلامی کو سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کا سربراہ مقرر کردیا ہے-
-
سوڈان میں عمر البشیر کے سقوط کے بعد سعودی عرب اور امارات کا کردار
Apr ۲۲, ۲۰۱۹ ۱۷:۱۰سوڈان پر تیس سال تک حکومت کرنے والے صدر عمر البشیر، چھ مہینوں تک عوام کے جاری احتجاج کے بعد آخرکار گیارہ اپریل2019 کو ایک فوجی بغاوت کے ذریعے اقتدار سے برطرف کردیئے گئے-
-
مختلف ملکوں کے نام جواد ظریف کا مراسلہ؛ امریکی بدعت خطرناک ہے
Apr ۱۸, ۲۰۱۹ ۱۸:۰۶ایران کے وزیر خارجہ نے مختلف ملکوں کے نام اپنے مراسلے میں امریکہ کی جانب سے ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کا نام دہشت گرد گروہوں کی فہرست میں شامل کئے جانے کے مقابلے میں بھرپور اصولی اور قانونی اور ٹھوس موقف اختیار کئے جانے کا مطالبہ کیا ہے-