ثقافتی / سماجی
-
کربلا ہمیں کیا سکھاتی ہے؟ (۱)
Jul ۲۴, ۲۰۲۳ ۰۹:۳۹مکتب حسینی، عشق محبت سے لبریز ایک ایسا سمندر ہے جس میں انسان جتنا زیادہ غوطہ ور ہو، اتنا ہی وہ عزت، شرف اور سربلندی سے ہمکنار ہوتا ہے اور اس میں بیداری پیدا ہوتی ہے اور جس قدر وہ بیدار ہوتا ہے اتنا ہی ظلم و استبداد اور عالمی سامراج کے ایوانوں میں لرزہ پیدا ہوتا ہے۔
-
عرفہ؛ ایک آشنا نام خطاکاروں کے لئے! ۔ ویڈیو
Jun ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۰:۴۷اے اللہ والو! روز عرفہ کی آمد مبارک ہو۔ رحمت للعالمین (ص) کے جگر گوشے آقا حسین (ع) کی تعلیم کردہ دعا کے سہارے آج پھر اپنے کو پاک و پاکیزہ بنا کر اپنے پالنے والے کی رضا و خوشنودی حاصل کرنے کا سنہرا وقت آن پہونچا ہے۔
-
عرفہ کی اہمیت اور اسکے شب و روز کے اعمال
Jun ۲۷, ۲۰۲۳ ۰۰:۰۰روز عرفہ بڑی فضیلت و اہمیت کا حامل ہے اور ایک عظیم عید کا دن ہے اگرچہ اس کوعید کے نام سے موسوم نہیں کیاگیا، یہی وہ دن ہے جس میں اللہ تعالی ٰ نے بندوں کو اپنی اطاعت و بندگی کی طرف بلایا ہے آج کے دن ان کے لیے اپنے جود و سخا کا دسترخوان بچھایا ہے۔
-
اخلاق خمینی (رح) کی کچھ جھلکیاں!
Jun ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۲:۲۳امام خمینی رحمۃ اللہ علیہ اخلاق اسلامی و انسانی سے مزین ایک لاثانی شخصیت کے مالک تھے، ایک ایسی شخصیت جنہیں دنیا تا ابد یاد رکھے گی۔
-
موبائل نے کتاب کی قبر کھود دی! ۔ کارٹون
May ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۱:۱۶جب سے موبائل اور سوشل میڈیا نے انسان کو اپنا اسیر بنایا ہے تب سے انسان کتابوں سے بھی روٹھ گیا ہے اور کتابیں اسکی زندگی میں اپنا مقام و مرتبہ کھوتی جا رہی ہیں۔ اب انسان وہی پڑھتا ہے جو سوشل میڈیا پر ملتا ہے، وہی دیکھتا اور سنتا ہے جو سوشل میڈیا اسکے لئے فراہم کرتا ہے اور ستم ظریفی یہ کہ وہی سمجھتا ہے جو سوشل میڈیا اسے سمجھاتا ہے!!!
-
اقرأ قرآنی مقابلہ اختتام پذیر ہوا
Apr ۲۱, ۲۰۲۳ ۲۱:۵۲ماہ رمضان کے دوران جاری حُسن تلاوت قرآن کا بین الاقوامی مقابلہ اپنے اختتام کو پہنچا۔
-
إقرأ قرآنی مقابلہ (2023)، شرکاء اور کارکردگی
Apr ۲۱, ۲۰۲۳ ۲۱:۵۱ماہ مبارک رمضان میں جاری حُسن قرائت قرآن کریم کے بین الاقوامی مقابلے اقراء کے شرکاء اور انکی کارکردگی کو درج ذیل ملاحظہ فرمائیے۔
-
اقرأ قرآنی مقابلہ اپنے آخری پڑاؤ پر، فائنل آج ہوگا
Apr ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۴:۵۴اقرا قرآنی مقابلہ ماہ رمضان میں انیتس دن کا سفر طے کرنے کے بعد اپنے آخری پڑاؤ یعنی فائنل کو پہنچ گیا ہے۔
-
اقرأ، قرآنی مقابلے کا ضمنی کوئز (خواتین کے لئے)
Apr ۲۱, ۲۰۲۳ ۲۲:۴۹گزشتہ برس کی طرح اس سال بھی اقرا بین الاقوامی قرآنی مقابلے کا سلسلہ جاری رہا جس کی سائڈ لائن پر خواتین سے مخصوص ایک ضمنی کوئز بھی رکھا گیا۔
-
اقرا قرآنی مقابلہ اپنے سیمی فائنل کو پہنچا، 15 قاریان کرام کے درمیان ہوگا مقابلہ
Apr ۱۶, ۲۰۲۳ ۰۸:۴۶ماہ رمضان کے دوران جاری بین الاقوامی قرآنی مقابلہ ’’اقرأ‘‘ اپنے چوبیس دن کا ابتدائی مرحلہ طے کرنے کے بعد سیمی فائنل کو پہنچ گیا ہے۔