-
تہران: نماز عیدالفطر رہبر انقلاب اسلامی کی امامت میں
Apr ۱۲, ۲۰۲۴ ۱۱:۴۴اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں عیدالفطر کی نماز رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کی امامت میں ادا کی گئی جس میں لاکھوں افراد نے شرکت کی۔
-
پاکستان میں عیدالفطر
Apr ۱۲, ۲۰۲۴ ۰۸:۴۷سحر نیوز رپورٹ
-
کراچی میں عیدالفطر کی خریداری
Apr ۱۲, ۲۰۲۴ ۰۸:۴۱سحر نیوز رپورٹ
-
ہندوستان اور بنگلہ دیش میں آج عید الفطر انتہائی مذہبی جوش وعقیدت کے ساتھ منائی جارہی ہے
Apr ۱۱, ۲۰۲۴ ۱۵:۳۳ہندوستان اور بنگلہ دیش میں آج عید الفطر انتہائی مذہبی جوش وعقیدت کے ساتھ منائی جارہی ہے اس موقع پر پورے ملک میں نماز عید کے روح پروراجتماعات منعقد ہوئے۔
-
غاصب صیہونی حکومت کو اس کے کئے کی سزا ملنی چاہئے: رہبر انقلاب اسلامی
Apr ۱۰, ۲۰۲۴ ۱۸:۰۹تہران میں مرکزی نماز عیدالفطر رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کی امامت میں ادا کی گئی۔
-
ایران سمیت دنیا کے مختلف ممالک میں عید الفطر مذہبی جوش و خروش کے ساتھ منائی جا رہی ہے
Apr ۱۰, ۲۰۲۴ ۱۶:۵۶اسلامی جمہوریہ ایران سمیت دنیا کے مختلف ممالک میں آج عید الفطر مذہبی جوش و خروش کے ساتھ منائی جا رہی ہے۔
-
اسلامی ملکوں کو چاہیے کہ وہ اپنے تعلقات صیہونی حکومت سے ختم کریں: رہبر انقلاب اسلامی
Apr ۱۰, ۲۰۲۴ ۱۵:۰۴رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے غزہ کے مسئلے کو عالم اسلام کا اولین اور ناقابل چشم پوشی مسئلہ قرار دیا۔
-
قبلہ اول مسجد الاقصی میں نماز عیدالفطر (ویڈیو)
Apr ۱۰, ۲۰۲۴ ۱۱:۲۲تقریبا ساٹھ ہزار فلسطینیوں نے مقبوضہ بیت المقدس میں مسجد الاقصی پہنچ کر نماز عید الفطر ادا کی۔
-
ایران میں عیدالفطر کا چاند نظر آگیا
Apr ۱۰, ۲۰۲۴ ۰۳:۲۷اسلامی جمہوریہ ایران سمیت دنیا کے بہت سے ملکوں میں آج عید الفطر منائی جا رہی ہے-
-
پاکستان: فوجی عدالتوں کو محفوظ شدہ فیصلے سنانے کی مشروط اجازت
Mar ۲۸, ۲۰۲۴ ۱۲:۳۵سپریم کورٹ نے فوجی عدالتوں کو محفوظ شدہ فیصلے سنانے کی مشروط اجازت دے دی۔