-
ایران کے ساتھ فوری طور پر نیا ایٹمی معاہدہ کرنے کی ضرورت ہے: رافائل گروسی
Feb ۱۵, ۲۰۲۵ ۰۹:۲۰ایٹمی توانائی کی عالمی ایجنسی کے ڈائریکٹر جنرل رافائل گروسی نے ایران کے ساتھ فوری طور پر نئے ایٹمی معاہدے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
ایران، آئی اے ای اے کے ساتھ تعاون کرنے پر تیار ، وزير خارجہ
Dec ۱۰, ۲۰۲۴ ۱۴:۴۲ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے رافائل گروسی کے ساتھ گفتگو میں کہا کہ ایران اب بھی طے شدہ تکنیکی فریم ورک کے اندر انٹرنیشنل اٹامک انرجی ایجنسی کے ساتھ تعمیری تعاون کے لیے تیار ہے۔
-
ایران میں نئی پیشرفتہ سینٹری فیوج مشینوں کی لانچنگ کا عمل شروع
Nov ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۴:۴۴اسلامی جمہوریہ ایران نے جوہری توانائی کی عالمی ایجنسی آئی اے ای اے کے بورڈ آف گورنرز کی معاندانہ قرار داد کے جواب میں فوری اور ٹھوس قدم اٹھاتے ہوئے نئی پیشرفتہ سینٹری فیوج مشینوں کی لانچنگ کا عمل شروع کر دیا ہے۔
-
رافائل گروسی نے ایران کی فردو اور نطنز ایٹمی تنصیبات کا کیا دورہ
Nov ۱۵, ۲۰۲۴ ۲۰:۰۰آئی اے ای اے کے سربراہ رافائل گروسی نے اپنے دورہ ایران میں فردو اور نطنز ایٹمی مراکز کا دورہ کیا۔
-
آئی اے ای اے کے ساتھ تعاون جاری رکھنے کا دار و مدار اس کے اپنے وعدوں پرعمل اور مثبت تعاون پر ہے: ایران
Nov ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۷:۰۸اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیرخارجہ نے کہا ہے کہ آئی اے ای اے کے سربراہ رافائل گروسی سے تہران میں ہونے والی ملاقات میں مفید اور مثبت مذاکرات انجام پائے ہيں ۔
-
ایران کی تجویز کا آئی اے ای اے نے کیا خیر مقدم
Sep ۱۷, ۲۰۲۴ ۱۷:۱۷ایران کے ادارہ ایٹمی توانائی کے سربراہ نے کہا ہے کہ ایران اور ایٹمی توانائی کی بین الاقوامی ایجنسی کے درمیان مستحکم رابطہ جاری ہے اور اس رابطے کو اس طرح سے آگے بڑھایا جا رہا ہے کہ تہران کے مفادات کا تحفظ بھی کیا جا سکے۔
-
ایران نے جوہری توانائی کی عالمی ایجنسی سے کئے گئے وعدوں کی خلاف ورزی نہيں کی : روسی صدر
Jun ۰۷, ۲۰۲۴ ۱۶:۱۸روسی صدر نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران نے جوہری توانائی کی عالمی ایجنسی کے تمام وعدوں پر مکمل طور پرعمل کیا ہے اور ان کی خلاف ورزی نہيں کی ہے۔
-
سیاسی اہداف کے لئے کام کرنے سے آئی اے ای اے کی ساکھ بری طرح متاثر ہو گی: ایران
Jun ۰۶, ۲۰۲۴ ۱۷:۱۴ایران کے نگراں وزیرخارجہ نے کہا ہے کہ آئی اے ای اے کے بعض رکن ممالک ایجنسی سے اپنے سیاسی اہداف کے لئے کام لینے کی کوشش کررہے ہیں، اس سے یقینا اس بین الاقوامی ادارے کی شناخت اور اس کے پیشہ ورانہ کردار کو نقصان پہنچے گا۔
-
امریکہ نے ایٹمی سمجھوتے پرعمل نہیں کیا: ایران
Jun ۰۴, ۲۰۲۴ ۱۶:۱۵ایران کے ایٹمی انرجی کے ادارے کے سربراہ نے کہا ہے کہ ایران کی ایٹمی سرگرمیاں پابندیوں کے خاتمے کے لئے پارلیمنٹ کے اسٹریٹیجک اقدام کے قانون کے تناظر میں انجام پا رہی ہیں۔
-
ایران اور آئی اے ای اے کے درمیان مذاکرات میں وقفہ آنے کی وجہ سامنے آ گئی
Jun ۰۴, ۲۰۲۴ ۱۶:۲۹آئی اے ای اے کے بورڈ آف گورنرز کے اجلاس میں تین یورپی ملکوں، برطانیہ، فرانس اور جرمنی کی جانب سے ایران کے خلاف قرار داد پیش کئے جانے کے امکان کے حوالے سے رافائل گروسی نے کہا ہے کہ وہ سیاسی فیصلوں کے تعلق سے غیر جانبدار ہیں اور ایران کی آئندہ حکومت کے ساتھ اعلی سطح پر افہام و تفہیم میں دلچسپی رکھتے ہیں۔