اقتدار چودہ سو ایک عنوان کے تحت ایران کی بری فوج کی خصوصی مشقوں کا آغاز ہوگیا ہے۔
پاکستان امریکہ سے ایف سولہ طیارے کے آلات اور پرزے خریدے گا، معاہدے کی مالیت 450 ملین ڈالر ہے۔
ایران کی مسلح افواج کے کمانڈر جنرل محمد باقری نے پاکستانی فضائیہ کے سربراہ ایئر مارشل ظہیر احمد بابرسے ملاقات میں سیلاب سے متاثرین کے لیے ہر ممکن مدد فراہم کرنے کا اعلان کیا۔
ایرانی فوج کے کمانڈر انچیف نے کہا ہے کہ ایرانی مسلح افواج بہترین پوزیشن میں ہیں اور ہر دور سے زیادہ چاق و بند ہیں۔
ایران کی بری فوج اپنی دفاعی اور حربی طاقت اور جدید ترین ہتھیاروں کے ساتھ دشمن کی آنکھ کا کانٹا بنی ہوئی ہے اور ہمارے جوان ملک کی سرحدوں کی حفاظت میں لگے ہوئے ہیں ۔
پاکستانی فوج نے کہا ہے کہ تہران اور اسلام آباد عسکری شعبے سمیت تمام میدانوں میں باہمی تعاون کے فروغ کا پختہ ارادہ رکھتے ہیں۔
پاکستان کے چئیرمین جوائنٹ چیف آف اسٹاف کمیٹی جنرل ندیم رضا نے اپنے دورہ تہران میں ایران کی مسلح افواج کے سربراہ میجر جنرل محمد باقری سے ملاقات کی۔
پاکستان کے سینیئر صحافی اور مسلم لیگ کے رہنما سینیٹر عرفان صدیقی نے آرمی چیف سے پنجاب میں مداخلت کے لئے گورنر عمر چیمہ کی درخواست کو آئین سے بغاوت قرار دیا ہے ۔
ایرانی فوج نے دفاعی، تحقیقی، تربیتی، سائنسی اور ثقافتی شعبوں میں نمایاں پیشرفت کی ہے۔
اسرائیل فوج نے چھاؤنی میں فائرنگ کے واقعے میں دو افسران کی ہلاکت کی تصدیق کر دی ہے۔