دنیا کے پینتالیس ملکوں کے سو سے زائد شہروں کے عوام نے فلسطین کے مظلوم عوام کی حمایت میں مظاہرے کرکے غزہ میں غاصب صیہونی حکومت کے ہاتھوں عام شہریوں کا قتل عام بند کرائے جانے کا مطالبہ کیا۔
یمن پر واشنگٹن کی جارحیت کے بعد امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ یہ حملے ان کی ہدایات پر انجام پائے ہیں۔
سائنس دانوں نے ایک ایسا مصنوعی ذہانت سسٹم تیار کیا ہے جس سے کورونا میں مروجہ ٹیسٹ کی ضرورت نہیں ہوگی۔
آسٹریلیا میں 30 خواتین نے فلسطینیوں کے حوصلے سے متاثر ہوکر اسلام قبول کرلیا ہے۔
ہندوستان میں جاری آئی سی سی عالمی کپ کا 24 واں میچ آج آسٹریلیا اور نیدرلنڈ کے درمیان کھیلا گیا اور آسٹریلیا نے نیدر لینڈ کو 309 کی بھاری شکست دے کر عالمی کپ کی تاریخ کی سب سے بڑی فتح حاصل کرلی۔
ہندوستان میں جاری کرکٹ ورلڈ کپ میں آج بنگلورو کے اسٹیڈیم میں پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان اہم میچ کھیلا جا رہا ہے۔
آئی سی سی کرکٹ عالمی کپ میں آج جنوبی افریقہ نے آسٹریلیا کو 134 رنوں سے شکست دے دی۔
ہندوستان کے شہر لکھنو میں کھیلے جارہے میچ میں آسٹریلیا نے جنوبی افریقا کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کرنے کا فیصلہ کیا۔
امریکہ کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکی نیو کلیئر آبدزوں کی کلاسفائیڈ معلومات آسٹریلیا کی کاروباری شخصیت کو دی ہیں۔
ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ یوکرین کو کلسٹر بم بھیجنے کا امریکی فیصلہ جنگ جاری رکھنے کے لیے واشنگٹن کے ارادے اور جنگی جنون کو ظاہر کرتا ہے۔