-
غزہ میں عام فلسطینی شہریوں کو نشانہ بنانا کسی بھی طرح قابل قبول نہیں، سعودی ولی عہد محمد بن سلمان
Oct ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۷:۳۴سعودی عرب کے ولی عہد محمد بن سلمان نے ریاض میں خلیج فارس تعاون کونسل کے سربراہی اجلاس کے افتتاحیہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے مذکورہ بات کہی۔
-
چین کے وزیر خارجہ کا ہندوستان کے ساتھ پائیدار تعلقات کے فروغ کا اعلان
Jul ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۲:۴۰چین کے وزیر خارجہ وانگ یی نے اپنے ہندوستانی ہم منصب کے ساتھ آسیان اجلاس میں ہونے والی ملاقات کے دوران کہا کہ دوطرفہ تعلقات میں استحکام کی ضرورت ہے کیونکہ دونوں ممالک نے وسیع سرحد پر کشیدگی کم کرنے کےلئے مختلف راہیں تلاش کر لی ہیں۔
-
آسیان کے رکن ملکوں کے درمیان آپسی لین دین میں مقامی کرنسی کے استعمال کا سمجھوتہ
Apr ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۶:۴۹آسیان کے رکن ملکوں نے آپسی لین دین میں کرنسی کا ایک ایسا سسٹم قائم کیا ہے جس کے مطابق ڈالر کے بجائے مقامی کرنسی کا استعال کیا جا ئے گا۔
-
برکس ممالک مل کر کورونا کا مقابلہ کریں گے
Nov ۱۸, ۲۰۲۰ ۱۳:۵۱چین نے برکس ممالک کو کورونا سے مقابلے کے مشترکہ حکمت عملی اپنانے کا مشورہ دیا ہے۔
-
ویتنام کی میزبانی میں آسیان تنظم کا اجلاس
Nov ۱۳, ۲۰۲۰ ۱۲:۲۶جنوب مغربی ایشیا کے ملکوں کی ترقی اور پیشرفت پر تبادلۂ خیال کے لئے آسیان کا اجلاس آن لائن اجلاس ویتنام کی میزبانی میں شروع ہو گیا ہے۔
-
روہنگیا پناہ گزینوں کی حالت تشویشناک: اقوام متحدہ
Nov ۰۴, ۲۰۱۹ ۰۷:۴۲اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوٹریس نے مشرقی ایشیائی اقوام کی تنظیم آسیان کے رہنماؤں سے ملاقات میں بنگلادیش میں مقیم میانمار کے لاکھوں روہنگیا مہاجرین کے بنیادی حقوق سے محرومی اور نہایت گفتہ بہ حالت پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔
-
تھائی لینڈ میں 35 واں آسیان سربراہی اجلاس شروع
Nov ۰۳, ۲۰۱۹ ۱۰:۳۳کثیر الجہتی تجارت اور رابطہ بڑھانے کے مسائل پر مرکوز جنوب مشرقی ایشیائی ممالک کی تنظیم (آسیان) کا 35 واں سربراہی اجلاس آج اتوار کے روز شروع ہوا۔
-
آسیان کی جانب سے ایٹمی معاہدے کی حمایت پر زور
Aug ۰۲, ۲۰۱۸ ۲۳:۵۶سحر نیوز رپورٹ
-
آسیان کے وزرائے خزانہ کا اجلاس
May ۰۴, ۲۰۱۶ ۱۱:۵۹جنوب مشرقی ایشیاء کے مختلف ملکوں کی تنظیم آسیان کے وزرائے خزانہ کا اجلاس جرمنی کے شہر فرنکفرٹ میں تشکیل پایا۔