-
کینیڈا میں ایک اور اجتماعی قبر دریافت
Jun ۲۴, ۲۰۲۱ ۱۷:۵۲کینیڈا میں ایک اور اجتماعی قبر دریافت ہوئی ہے جس میں خیال کیا جا رہا ہے کہ زیادہ تر کمسن بچے دفن ہیں۔
-
درسگاہ جو معصوموں کی قتلگاہ بن گئی
Jun ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۴:۴۹انیسویں صدی کے اختتام سے بیسویں صدی کی اختتامی دہائیوں کے درمیان کینیڈا میں کیتھولک چرچ کی نگرانی میں ایسے اسکولز اور مدارس کی بنیاد رکھی گئی جن کی تاسیس کا مقصد یہ تھا کہ وہاں کی مقامی نسل کے بچوں کو سفید فاموں کی ثقافت اور انکے طور طریقوں کے ساتھ پرورش کی جائے۔
-
عراق ميں صدام دور کی ایک اور اجتماعی قبر کا انکشاف
Jun ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۳:۰۵عراق کے مشرقی علاقے میں صدام کے دور حکومت میں سزائے موت پانے والے افراد کی ایک اجتماعی قبر دریافت ہوئی ہے۔
-
اجتماعی قبر کی دریافت پر پاپ فرانسس کا ردعمل، معافی مانگنے سے گریز
Jun ۰۷, ۲۰۲۱ ۰۱:۱۰کیتھولک عیسائیوں کے مذہبی رہنما پاپ فرانسس نے کینیڈا کے مشنری اسکول میں اجتماعی قبر کی دریافت کے بارے میں وزیراعظم جسٹن ٹروڈو کے بیان پر ردعمل ظاہر کرتے معافی مانگنے سے گریز کیا ہے۔
-
کینیڈا میں بچوں کی اجتماعی قبروں کی تحقیقات کی جائیں: اقوام متحدہ
Jun ۰۵, ۲۰۲۱ ۱۷:۵۵اقوام متحدہ نے کینیڈا اور ویٹیکن سے کینیڈا کے صوبہ بریٹش کولمبیا میں بچوں کی اجتماعی قبروں کے بارے میں تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔
-
مشرقی و مغربی عراق میں داعش کے خلاف الحشدالشعبی کی کارروائیاں
Feb ۰۱, ۲۰۲۱ ۱۸:۰۰عراق کی عوامی رضاکار فورس الحشدالشعبی نے ملک کے مشرقی و مغربی علاقوں میں داعش دہشتگرد گروہ کے خلاف فوجی کارروائیاں انجام دی ہیں۔ اس درمیان داعش کے دہشت گردانہ اقدامات میں جاں بحق ہونے والے عراقی شہریوں کی اجتماعی قبر کا بھی انکشاف ہوا ہے۔
-
پاکستان میں کورونا کے وار جاری مزید71 افراد جاں بحق
Dec ۱۷, ۲۰۲۰ ۰۹:۳۵پاکستان میں کورونا وائرس سے ایک دن میں 71 افراد زندگی کی بازی ہار گئے جب کہ 2 ہزار سے زائد افراد کی حالت تشویشناک ہے۔
-
میانمار سے فرار کرنے والے دو فوجیوں کا اعتراف، ہم نے مسلمانوں کی نسل کشی کی
Sep ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۱:۳۴میانمار سے فرار ہونے والے دو فوجیوں نے 2017 میں میانمار فوج کی جانب سے روہنگیا مسلمانوں کی نسل کشی کا اعتراف کر لیا ہے۔
-
شام میں اجتماعی قبروں کا انکشاف، 57 فوجیوں کی لاشیں برآمد
Sep ۰۴, ۲۰۲۰ ۰۹:۵۹شامی ذرائع اس ملک میں دہشتگردوں کے زیر کنٹرول رہ چکے علاقوں میں دو اجتماعی قبروں کے دریافت ہونے کی خبر دی ہے۔
-
لیبیا، خلیفہ کے ما تحت علاقے میں اجتماعی قبروں کا انکشاف
Jul ۱۹, ۲۰۲۰ ۱۲:۴۷لیبیا کے شہر ترہونہ میں اجتماعی قبروں کا پتہ چلنے کے بعد بین الاقوامی فوجداری عدالت نے اس معاملے پر نوٹس لیا ہے۔