-
پاکستان اورایران کے مشترکہ سرحدی کمیشن کا اجلاس
Mar ۰۱, ۲۰۱۷ ۱۴:۰۱پاکستان اور ایران کے مشترکہ سرحدی کمیشن نے فیصلہ کیا ہے کہ دونوں ممالک کے درمیان سرحد پر 3 مزید امیگریشن دفاتر قائم کیے جائیں گے۔
-
پاکستان اقتصادی تعاون تنظیم کا صدر
Mar ۰۱, ۲۰۱۷ ۱۱:۱۸اقتصادی تعاون تنظیم (ECO) کے 13ویں سربراہی اجلاس کے موقع پر جمہوریہ آذربائیجان نے اس تنظیم کی صدارت پاکستان کو سونپ دی۔
-
تكفيریت اوردہشتگردی كے خاتمے كے لئے تعاون پرتاکید
Mar ۰۱, ۲۰۱۷ ۱۰:۴۳اسلامی جمہوريہ ايران کے صدر نے كہا ہے كہ ايران جوہري معاہدے كی كاميابی سے نہ صرف ہم بلكہ پورا خطہ مستفيد ہوگا اور اس معاہدے سے علاقائی اور بين الاقوامي اقتصادی تعاون كے لئے سازگار فضا فراہم ہوئی ہے۔
-
اقتصادی تعاون تنظیم کا 13 واں سربراہی اجلاس شروع
Mar ۰۱, ۲۰۱۷ ۰۸:۲۵پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں آج صبح سکیورٹی کے سخت انتظامات میں اقتصادی تعاون تنظیم کا سربراہی اجلاس شروع ہوا۔
-
ایران کے صدرکا دورہ پاکستان دونوں ممالک کے دیرینہ تعلقات کا ثبوت
Feb ۲۸, ۲۰۱۷ ۱۱:۲۷پاکستانی تجزیہ کار اور سابق سفارتکار نے کہا ہے کہ اقتصادی تعاون تنظیم (ECO) کے 13ویں سربراہی اجلاس میں شرکت کے لئے اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی کا دورہ پاکستان دونوں ممالک کے درمیان دیرینہ تعلقات کی نشاندہی کرتا ہے۔
-
پاکستان میںECO کی وزارتی کونسل کا اجلاس
Feb ۲۸, ۲۰۱۷ ۰۹:۱۵پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں اقتصادی تعاون تنظیم کی وزارتی کونسل کا اجلاس جاری ہے جس سے اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے خطاب کیا۔
-
ایران کے وزیرخارجہ کا دورۂ پاکستان
Feb ۲۷, ۲۰۱۷ ۱۱:۱۰اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف اقتصادی تعاون تنظیم ای سی او (ECO) کی بائیسویں وزراتی کونسل کے اجلاس میں شرکت کے لئے آج بروز پیر پاکستانی دارالحکومت اسلام آباد پہنچیں گے۔
-
اقتصادی تعاون تنظیم کے ماہرین کااجلاس
Feb ۲۶, ۲۰۱۷ ۱۱:۱۰پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں اقتصادی تعاون تنظیم (ECO) کے 10 رکن ممالک کے ماہرین کا دو روزہ اجلاس آج سے شروع ہو گیا۔
-
خاص دینی مدارس کے خلاف کارروائی کا مطالبہ
Feb ۲۱, ۲۰۱۷ ۰۹:۵۲پاکستان کےسابق صدر آصف علی زرداری کا کہنا ہے کہ سندھ میں کچھ خاص مدارس ہمارے بچوں کو بھٹکا رہے ہیں اور ان مدارس کے خلاف کارروائی کر کے اپنے بچوں کو غلط راہ پر چلنے سے بچانا ہو گا۔
-
دہشتگردی کے خلاف آل پارٹیزکانفرنس
Feb ۱۹, ۲۰۱۷ ۱۱:۰۴مجلس وحدت مسلمین کی جانب سے”دہشتگردی کے خلاف ہم ایک ہیں“ کے عنوان سے آل پارٹیز کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔