-
ہندوستان: وزیراعلی سیلوم کا استعفی
Feb ۰۶, ۲۰۱۷ ۱۳:۰۷وی کے ششی کلا کے آل انڈیا انا دراوڑ منیتر كژگم (اے آئی ڈی ایم کے) کی قانون ساز پارٹی کی لیڈر منتخب ہونے کے چند گھنٹوں بعد ہی وزیراعلی پنيرسیلوم نے اپنا استعفی تمل ناڈو کے گورنر سی ایچ ودیا ساگر راؤ کو بھیج دیا۔
-
مالٹا میں یورپی یونین کا سربراہی اجلاس
Feb ۰۴, ۲۰۱۷ ۱۵:۴۲یورپی یونین کے اٹھائیس ملکوں نے جمعے کو مالٹا میں اپنے اجلاس میں دو مسائل یعنی بحیرہ روم میں پناہ گزینوں کے بحران سے مقابلےکے طریقہ کار اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی متنازعہ پالیسیوں اور یورپ پر ان کے پڑنے والے اثرات کا جائزہ لیا -
-
ہندوستان: لوک سبھا میں ہنگامہ کارروائی پیر تک ملتوی
Feb ۰۳, ۲۰۱۷ ۱۲:۲۲لوک سبھا میں اپوزیشن کی طرف سے ہنگامہ آرائی کی وجہ سے آج ایوان کی کارروائی بری طرح متاثرہوئی۔
-
آستانہ اجلاس میں امریکہ کا کوئی کردار نہیں ہوگا : علی شمخانی
Jan ۱۸, ۲۰۱۷ ۱۵:۰۳ایران کی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری ایڈمیرل 'علی شمخانی' نے بدھ کے روز اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ آستانہ میں ہونے والے شامی حکومت اور باغی گروہوں کے درمیان آئندہ مذاکرات ایران،شام اور روس کی مشترکہ حکمت عملی کا نتیجہ ہیں لہذا مشترکہ طور پر امریکہ کو اس حوالے سے کوئی دعوت نہیں دی گئی.
-
مشترکہ کمیشن کا اجلاس، امریکہ کی وعدہ خلافیوں کا جائزہ
Jan ۱۱, ۲۰۱۷ ۱۳:۴۴امریکہ کی وعدہ خلافیوں اور پابندیوں کے قانون میں توسیع کا جائزہ لینے کی غرض سے ایران اور پانچ جمع ایک گروپ کے مشترکہ کمیشن کا اجلاس ویانا میں ختم ہو گیا ہے جس میں ایران کے نمائندہ وفد نے دیگر ارکان کو امریکہ کی جانب سے جامع ایٹمی معاہدے کی خلاف ورزی کی تفصیلات سے آگاہ کیا ہے۔
-
جوہری معاہدے پر کسی ملک کی خلاف ورزی برداشت نہیں کریں گے: ایران
Jan ۱۰, ۲۰۱۷ ۱۴:۴۸ایران کے خلاف عائد پابندیوں کو منسوخ کرنے والی، ایرانی ماہرین اور گروپ پانچ جمع ایک گروپ پر مشتمل کمیٹی کا اجلاس پیر کے روز ویانا میں منعقد ہوا-
-
یمن میں فائربندی کے لئے آمادگی کا اعلان
Dec ۲۱, ۲۰۱۶ ۱۳:۴۶یمن کے امور میں اقوام متحدہ کے خصوصی نمائندے نے یمن میں فائربندی کے لئے آمادگی کی خبر دی ہے۔
-
کابل میں امن کانفرنس
Dec ۱۵, ۲۰۱۶ ۱۷:۳۹افغانستان میں سیکورٹی کے بحران پر قابو پانے کے لئے دارالحکومت کابل میں مختلف گروہوں اور جماعتوں نے ایک امن کانفرنس میں شرکت کی۔
-
ایران اور ہندوستان کے درمیان سائنس و ٹیکنالوجی کے شعبے میں تعاون
Dec ۱۳, ۲۰۱۶ ۱۵:۱۳ایران اور ہندوستان سائنس و ٹیکنالوجی کے شعبے میں ایک دوسرے کے ساتھ تعاون کو فروغ دیں گے۔
-
شنگھائی تعاون تنظیم کا تاشقند سربراہی اجلاس
Jun ۲۴, ۲۰۱۶ ۱۱:۴۸شنگھائی تعاون تنظیم کے رکن ممالک کے سربراہان مملکت ازبکستان کے دارالحکومت تاشقند میں جمع ہو گئے۔