-
نیتن یاہو کی پالیسیوں کے خلاف تل ابیب میں عوام سڑکوں پر
Jul ۱۴, ۲۰۲۵ ۰۷:۱۳مقبوضہ فلسطین کے شہر تل ابیب میں ہزاروں صیہونیوں نے غزہ میں جاری جنگ کے خلاف اور قیدی بنائے گئے اسرائیلی شہریوں کی بازیابی کے لیے فوجی ہیڈکوارٹرز کے باہر احتجاجی مظاہرہ کیا۔
-
ہندوستان میں ملک گیر ہڑتال
Jul ۰۹, ۲۰۲۵ ۰۸:۵۵ہندوستان کی 10 مرکزی ٹریڈ یونینوں کے ایک مشترکہ پلیٹ فارم نے متعلقہ مزدور اور کسان تنظیموں کے ساتھ بھارت بند کی کال دی ہے۔
-
"نیتن یاہو جنگی مجرم ہے"؛ وائٹ ہاؤس کے سامنے بڑے پیمانے پر مظاہرہ + ویڈیو
Jul ۰۹, ۲۰۲۵ ۰۸:۲۰امریکہ کے دارالحکومت واشنگٹن میں وائٹ ہاؤس کے سامنے اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کے دورۂ امریکہ کے خلاف بڑے پیمانے پر مظاہرے ہوئے۔
-
نیتن یاہو کی پالیسیوں کے خلاف تل ابیب میں عوام سڑکوں پر + ویڈیو
Jun ۲۹, ۲۰۲۵ ۱۱:۰۲صیہونیوں نے تل ابیب میں احتجاجی مظاہرہ کرکے غزہ میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ کیا۔
-
ہندوستان: دہلی میں اسرائیلی سفارتخانے کے سامنے فلسطین کے حق میں زبردست مظاہرہ + ویڈیوز
Jun ۱۱, ۲۰۲۵ ۱۶:۴۳دہلی میں طلبا نے اسرائیلی سفارتخانے کے سامنے مظاہرہ کرکے غزہ پرجاری وحشیانہ حملے فوری طور پر بند کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
امریکہ، لاس اینجلس میں مظاہرین اور پولیس کے درمیان جھڑپوں، تشدد، شیلنگ اور گرفتاریوں میں شدت
Jun ۱۰, ۲۰۲۵ ۱۷:۲۳امریکہ میں تارکین وطن کے خلاف ٹرمپ حکومت کے کریک ڈاؤن میں شدت آنے کے بعد، لاس اینجلس میں مظاہرین اور پولیس کے درمیان جھڑپوں، تشدد، شیلنگ اور گرفتاریوں میں تیزی اور وسعت آگئی ہے۔
-
ٹرمپ کی امیگریشن پالیسیوں کےخلاف کیلیفورنیا میں مظاہرے جاری + ویڈیو
Jun ۰۹, ۲۰۲۵ ۱۲:۵۷صدرٹرمپ کی امیگریشن پالیسیوں کےخلاف کیلیفورنیا میں مسلسل تیسرے روز بھی احتجاجی مظاہرے ہوئے۔مظاہرے کے دوران پولیس اور مظاہرین میں سخت جھڑپیں بھی ہوئی ہیں۔ احتجاج کے باعث لاس اینجلس میں نیشنل گارڈ تعینات کردی گئی ہے جبکہ انفنٹری بریگیڈ کی لڑاکا ٹیم نے پوزیشنیں سنبھال لی۔
-
امریکا میں ایمرجنسی جیسے حالات، مظاہرین کو کچلنے کے لیے نیشنل گارڈ لاس اینجیلس میں داخل
Jun ۰۸, ۲۰۲۵ ۲۰:۲۵مہاجروں کو نکال باہر کرنے کی امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کی پالیسی کے خلاف پرامن مظاہرہ کرنے والوں کو کچلنے کے لیے امریکی صدر ٹرمپ نے نیشنل گارڈ کو لاس اینجیلس شہر میں اتار دیا ہے۔
-
حزب اللہ نے اپنی طاقت کا لوہا منوا لیا، اقوام متحدہ کی گاڑیوں پرحزب اللہ کے جھنڈے
Jun ۰۷, ۲۰۲۵ ۱۸:۰۱اقوام متحدہ کی گاڑیوں پر ایک بار پھر حزب اللہ کے جھنڈے لگ گئے۔
-
لاس اینجلس میں ایمیگریشن حکام کے چھاپوں اور گرفتاریوں کے خلاف احتجاج ، مظاہرین پر تشدد
Jun ۰۷, ۲۰۲۵ ۱۶:۱۳امریکی شہر لاس اینجلس میں ایمیگریشن حکام کے چھاپوں اور گرفتاریوں کے خلاف احتجاج کرنے والے مظاہرین اور پولیس کے درمیان جھڑپوں کی خبر ہے۔